حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ إملاءً، حدثنا إبراهيم بن عبد الله بن سُليمان السَّعْدي، حدثنا محمد بن القاسم الأسَدي، حدثنا عمر بن راشد اليَمَامي، عن يحيى بن أبي كثير، عن أبي سلمة بن عبد الرحمن، عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله ﷺ: "ثلاثةُ أعيُنٍ لا تمَسُّها النارُ: عينٌ فُقِئتُ في سبيلِ الله، وعينٌ حَرَسَتْ في سبيلِ الله، وعينٌ بَكَتْ من خَشيةِ الله" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد روي بإسنادٍ آخرَ عن أبي هريرة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2430 - عمر بن راشد ضعفوه
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد روي بإسنادٍ آخرَ عن أبي هريرة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2430 - عمر بن راشد ضعفوه
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تین آنکھیں ایسی ہیں جنہیں آگ نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں (زخم لگنے سے) پھوٹ گئی، وہ آنکھ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیا، اور وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے رو پڑی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرَناه حمزة بن العباس العَقَبي ببغداد، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد، حدثنا أبي، عن صالح بن كَيْسان، قال: قال أبو عبد الرحمن: سمعت أبا هريرة يقول: إنَّ رسول الله ﷺ قال: "حُرِّم على عينَين أن تَنالَهُما النارُ: عينٌ بَكَتْ من خَشْية الله، وعينٌ باتَتْ تحرُسُ الإسلامَ وأهلَه من أهلِ الكُفْرِ" (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2431 - فيه انقطاع
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2431 - فيه انقطاع
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دو آنکھوں پر آگ کا پہنچنا حرام کر دیا گیا ہے: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے رو پڑی، اور وہ آنکھ جس نے کفر والوں کے مقابلے میں اسلام اور اہل اسلام کی پہرہ داری میں بیدار رہ کر رات گزاری۔“