حدیث نمبر: 2460M
من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2429 - صحيح"
حافظ طلحہ بابر

امام مسلم نے تنہا یحییٰ بن ابی کثیر کی حدیث کو ابوسلمہ، انہوں نے بسر بن سعید اور انہوں نے سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ کے واسطے سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ غَزَا» ”جس نے اللہ کی راہ میں کسی غازی (مجاہد) کا سامان تیار کیا (اسے جہاد کے لیے لیس کیا)، تو یقیناً اس نے بھی غزوہ کیا (یعنی وہ جہاد کے اجر میں شریک ہو گیا)۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب : الجهاد / حدیث: 2460M
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 2460M] [ترقيم الشركة 2443] [ترقيم العلميه 2429]