کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: جو شخص مر گیا اور نہ اس نے جہاد کیا اور نہ دل میں جہاد کی نیت کی، وہ نفاق کی ایک شاخ پر مرا۔
أخبرنا الحسن بن حَليم المروَزي وإبراهيم بن محمد الفَقِيه البُخاري، قالا: حدثنا أبو المُوجِّه، أخبرنا عَبْدانُ، أخبرنا عبد الله، عن وُهَيب بن الوَرْد، عن عُمر بن محمد بن المُنكَدِر، عن سُمَيٍّ، عن أبي صالح، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال: "من ماتَ ولم يَغْزُ ولم يحدِّث نفسَه بالغَزْوِ، ماتَ على شُعبةٍ من نِفاقٍ" (2). وقد احتجَّ مسلمٌ بوُهَيب بن الوَرْد، و
هذا حديثٌ كبيرٌ لعبد الله بن المبارك، ولم يُخرجاه. وقد تابع عبدُ الله بنُ رجاءٍ المكيُّ وُهَيبَ بنَ الوَرْد على روايته عن عمر بن محمد بن المنكدِر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2418 - رواه ابن المبارك وعبد الله بن رجاء المكي عن وهيب على شرط مسلم

حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اس حال میں مرا کہ اس نے نہ تو کبھی جہاد کیا اور نہ ہی کبھی اپنے دل میں جہاد کا ارادہ کیا، وہ نفاق کی ایک شاخ پر مرا۔“
امام مسلم نے وہیب بن ورد سے استدلال کیا ہے، اور یہ عبداللہ بن مبارک کی روایت کردہ ایک اہم حدیث ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
امام مسلم نے وہیب بن ورد سے استدلال کیا ہے، اور یہ عبداللہ بن مبارک کی روایت کردہ ایک اہم حدیث ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سُليمان، حدثنا أسَد بن موسى، حدثنا عبد الله بن رجاء، عن عمر بن محمد بن المُنكَدِر، عن سُمَيٍّ، عن أبي صالح، عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله ﷺ: "مَن ماتَ ولم يَغْزُ، وليس في نفسِه الغَزْوُ، مات على شُعبةٍ من النفاق" (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص فوت ہوا اور اس نے جہاد نہ کیا اور نہ ہی اس کے دل میں جہاد کا ارادہ تھا، وہ نفاق کے ایک شعبے پر مرا۔“