حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا رَوح بن عُبادة، حدثنا زكريا بن إسحاق، حدثنا عمرو بن دينار، عن طاووسٍ، قال: قال ابن عباس: احتَجَمَ رسولُ الله ﷺ وهو مُحرِم على رأسِه (1).
هذا حديث مُخرَّج بإسناده في الصحيحين" دون ذكر الرأس، وهو صحيح على شرطهما.
هذا حديث مُخرَّج بإسناده في الصحيحين" دون ذكر الرأس، وهو صحيح على شرطهما.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حالتِ احرام میں اپنے سر مبارک پر پچھنے (حجامہ) لگوائے۔
اس حدیث کی اصل سند کے ساتھ بخاری اور مسلم میں موجود ہے مگر اس میں سر کا ذکر نہیں ہے، اور یہ ان دونوں کی شرط پر صحیح ہے۔
اس حدیث کی اصل سند کے ساتھ بخاری اور مسلم میں موجود ہے مگر اس میں سر کا ذکر نہیں ہے، اور یہ ان دونوں کی شرط پر صحیح ہے۔
أخبرنا أبو النَّضْر الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارمي، حدثنا يحيى بن مَعين، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعْمَر، عن قَتادة، عن أنس: أنَّ النبيَّ ﷺ احتَجَمَ وهو مُحرِمٌ على ظهر القَدَمين من وَجَعٍ كان به (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الزيادة.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الزيادة.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حالتِ احرام میں پاؤں کے اوپری حصے پر درد کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس زیادتی کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس زیادتی کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔