کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: جو صف کو ملاتا ہے اللہ اس کو اپنی رحمت سے ملا لیتا ہے، اور جو صف کو توڑتا ہے اللہ اسے کاٹ دیتا ہے۔
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا إبراهيم بن يوسف بن خالد (3)، حدثنا أحمد بن عمرو بن السَّرْح، حدثنا ابن وهب، أخبرني معاوية بن صالح، عن أبي الزاهريَّة، عن كَثِير بن مُرَّة، عن عبد الله بن عمر (4)، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "من وَصَلَ صفًّا وَصَلَه الله، ومن قَطَعَ صفًّا قَطَعَه الله" (5).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 774 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 774 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے صف کو جوڑا اللہ اسے (اپنی رحمت سے) جوڑ دے گا، اور جس نے صف کو کاٹا اللہ اسے (اپنی رحمت سے) کاٹ دے گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني أسامة بن زيد، عن عثمان بن عُرْوة بن الزُّبير، عن أبيه، عن عائشة، عن رسول الله ﷺ قال: "إنَّ الله وملائكتَه يُصَلُّون على الذين يَصِلُون الصفوفَ" (1).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 775 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 775 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ اور اس کے فرشتے صفوں کو جوڑنے والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔