المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
مَنْ وَصَلَ صَفًّا وَصَلَهُ اللَّهُ وَمَنْ قَطَعَ صَفًّا قَطَعَهُ اللَّهُ باب: جو صف کو ملاتا ہے اللہ اس کو اپنی رحمت سے ملا لیتا ہے، اور جو صف کو توڑتا ہے اللہ اسے کاٹ دیتا ہے۔
حدیث نمبر: 869
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا إبراهيم بن يوسف بن خالد (3)، حدثنا أحمد بن عمرو بن السَّرْح، حدثنا ابن وهب، أخبرني معاوية بن صالح، عن أبي الزاهريَّة، عن كَثِير بن مُرَّة، عن عبد الله بن عمر (4)، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "من وَصَلَ صفًّا وَصَلَه الله، ومن قَطَعَ صفًّا قَطَعَه الله" (5).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 774 - على شرط مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے صف کو جوڑا اللہ اسے (اپنی رحمت سے) جوڑ دے گا، اور جس نے صف کو کاٹا اللہ اسے (اپنی رحمت سے) کاٹ دے گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) وقع مكان "خالد" في (ز) و (ب): ملة، وفي (ص) و (ع): مكة، وفي المطبوع: حرملة، ويغلب على ظننا أنَّ ذلك كله محرَّف عن خالد، وإبراهيم بن يوسف هذا: هو ابن خالد بن سويد الرازي الهِسِنجاني الحافظ، يروي عن أبي الطاهر أحمد بن عمرو بن السرح كما في ترجمته من "تاريخ دمشق" لابن عساكر 7/ 282، وروى عنه أبو بكر بن إسحاق عند المصنف مرة أخرى برقم (1972)، وله ترجمة في "سير أعلام النبلاء" 14/ 115 - 117.
فنی نکتہ: (3) نسخوں میں "ملہ" یا "مکہ" اور مطبوعہ میں "حرملہ" چھپا ہے، مگر درست نام "خالد" ہے۔ ابراہیم بن یوسف بن خالد الرازی الحافظ، ابوالطاہر ابن السرح کے شاگرد ہیں، ان کے حالات ابن عساکر اور علامہ ذہبی کے ہاں موجود ہیں۔
(4) في النسخ الخطية: عمرو، وهو خطأ، فالحديث حديث ابن عُمر كما في مصادر التخريج، وكذلك جاء على الصواب في "إتحاف المهرة" 8/ 626.
فنی نکتہ: (4) خطی نسخوں میں "عمرو" ہے جو غلط ہے، درست "ابن عمر" ہے جیسا کہ تخریج کے مصادر اور "اتحاف المہرہ" (626/8) میں ہے۔
(5) إسناده صحيح. أبو الزاهرية: هو حُدير بن كُريب.
وأخرجه أحمد 10/ (5724)، وأبو داود (666)، والنسائي (895) من طريقين عن عبد الله بن وهب، بهذا الإسناد. وهو عند أحمد وأبي داود مطوَّل.
درجۂ حدیث: (5) اس کی سند صحیح ہے۔
فنی نکتہ: ابوالزاہریہ سے مراد حدیر بن کریب ہیں۔ اسے احمد (5724 /10)، ابوداؤد (666) اور نسائی (895) نے ابن وہب کے طریقوں سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه أبو داود أيضًا (666) من طريق الليث بن سعد، عن معاوية بن صالح، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (666) نے لیث بن سعد عن معاویہ بن صالح کی سند سے بھی روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 869 سے ماخوذ ہے۔