أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، حدثنا سعيد بن مسعود، أخبرنا عبيد الله بن موسى، حدثنا إسرائيل، عن يوسف بن أبي بُرْدة، عن أبيه قال: دخلتُ على عائشة فسمعتُها تقول: كان رسول الله ﷺ إذا خرجَ من الغائط قال: "غُفْرانَك" (2).
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب قضائے حاجت سے فارغ ہو کر نکلتے تو فرماتے: «غُفْرَانَكَ» ”(اے اللہ!) میں تیری بخشش کا طلب گار ہوں۔“
حدَّثَناه أبو بكر أحمد بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أحمد بن النضر، حدثنا معاوية بن عمرو [حدثنا يحيى بن أبي بُكَير] (3) حدثنا إسرائيل، عن يوسف بن أبي بُرْدة، عن أبيه، عن عائشة قالت: كان رسول الله ﷺ إذا قام من الغائط قال: "غُفرانَك".
هذا حديث صحيح، فإنَّ يوسف بن أبي بُرْدة من ثقاتِ آل أبي موسى، ولم نَجِدْ أحدًا يَطعُن فيه، وقد ذكر سماعَ أبيه من عائشة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 563 - صحيح ويوسف ثقة
هذا حديث صحيح، فإنَّ يوسف بن أبي بُرْدة من ثقاتِ آل أبي موسى، ولم نَجِدْ أحدًا يَطعُن فيه، وقد ذكر سماعَ أبيه من عائشة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 563 - صحيح ويوسف ثقة
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب بیت الخلا سے باہر تشریف لاتے تو فرماتے: «غُفْرَانَكَ» ”(اے اللہ!) میں تیری بخشش کا طلب گار ہوں۔“
یہ حدیث صحیح ہے کیونکہ یوسف بن ابی بردہ آلِ ابو موسیٰ کے ثقہ راویوں میں سے ہیں اور ان کے والد کا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سماع ثابت ہے۔
یہ حدیث صحیح ہے کیونکہ یوسف بن ابی بردہ آلِ ابو موسیٰ کے ثقہ راویوں میں سے ہیں اور ان کے والد کا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سماع ثابت ہے۔