أخبرنا الحسن بن يعقوب بن يوسف العَدْل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، أخبرنا عبد الوهاب بن عطاء، حدثنا سعيد بن أبي عَرُوبة عن قَتَادة، عن أبي المَلِيح، عن أبيه قال: نهى رسول الله ﷺ عن جُلود السِّبَاع (4).
حافظ طلحہ بابر
ابوملیح اپنے والد سیدنا اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا۔
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى ومحمد بن أيوب ويوسف بن يعقوب قالوا: حدثنا محمد بن المِنهال، حدثنا يزيد بن زُرَيع، حدثنا سعيد، فذكره بنحوه (1). رواه شيخ من أهل البصرة عن محمد بن المِنهال فقال فيه: عن شُعْبة، وهو وهمٌ منه. وهذا الإسناد صحيح، فإنَّ أبا المَلِيح اسمه عامر بن أسامة، وأبوه أسامة بن عُمَير صحابي من بني لِحْيان مخرَّجٌ حديثُه في المسانيد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 507 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 507 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
اسی طرح کی روایت سیدنا ابوملیح کے والد سے مروی ہے۔ بصرہ کے ایک شیخ نے اسے محمد بن منہال سے روایت کیا تو اس میں ”عن شعبہ“ کہہ دیا، اور یہ اس کا وہم ہے۔
یہ سند صحیح ہے، ابو ملیح کا نام عامر بن اسامہ ہے اور ان کے والد اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ بنو لحیان سے تعلق رکھنے والے صحابی ہیں جن کی احادیث مسانید میں موجود ہیں، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ سند صحیح ہے، ابو ملیح کا نام عامر بن اسامہ ہے اور ان کے والد اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ بنو لحیان سے تعلق رکھنے والے صحابی ہیں جن کی احادیث مسانید میں موجود ہیں، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔