المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
النَّهْيُ عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ باب: درندوں کی کھالوں کے استعمال سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 514
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى ومحمد بن أيوب ويوسف بن يعقوب قالوا: حدثنا محمد بن المِنهال، حدثنا يزيد بن زُرَيع، حدثنا سعيد، فذكره بنحوه (1). رواه شيخ من أهل البصرة عن محمد بن المِنهال فقال فيه: عن شُعْبة، وهو وهمٌ منه. وهذا الإسناد صحيح، فإنَّ أبا المَلِيح اسمه عامر بن أسامة، وأبوه أسامة بن عُمَير صحابي من بني لِحْيان مخرَّجٌ حديثُه في المسانيد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 507 - صحيححافظ طلحہ بابر
اسی طرح کی روایت سیدنا ابوملیح کے والد سے مروی ہے۔
یہ سند صحیح ہے، ابو ملیح کا نام عامر بن اسامہ ہے اور ان کے والد اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ صحابی ہیں جن کی احادیث مسانید میں موجود ہیں، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. وانظر ما قبله.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: اس کی تائید کے لیے سابقہ روایت دیکھیں۔
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: اس کی تائید کے لیے سابقہ روایت دیکھیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 514 سے ماخوذ ہے۔