کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: ایمان دار اور بکثرت لعنت کرنے والا ایک ساتھ نہیں ہو سکتے
فأخبرناه أبو النَّضْر محمد بن محمد بن يوسف الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارِمي وصالح بن محمد بن حبيب الحافظ قالا: حدثنا سعيد ابن سليمان الواسطي، حدثنا أبو بكر بن عيَّاش، عن أبي حصين، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "لا يجتمعُ أن تكونوا لعَّانِينَ صِدِّيقِينَ" (2). تابعه إسرائيلُ بن يونس عن أبي حصين:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ بات جمع نہیں ہو سکتی کہ تم (ایک ہی وقت میں) بہت لعنت کرنے والے بھی ہو اور صدیق (سچے مومن) بھی۔“
حدثنا علي بن حَمْشَاذ العَدْل، حدثنا هشام بن علي السَّدُوسي، حدثنا عبد الله ابن رَجَاءٍ (1)، حدثنا إسرائيل، عن أبي حَصِين، عن أبي صالح، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال: "لا يجتمعُ (2) أن تكونوا العَّانينَ صِدِّيقين" (3). وأما حديث أبي الدَّرداء:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تمہارا بہت زیادہ لعنت کرنے والا ہونا اور صدیق ہونا ایک ساتھ جمع نہیں ہو سکتے۔“
فحدَّثَناه أبو بكر بن عبد الله، أخبرنا الحسن بن سفيان، حدثنا محمد بن عبد الله بن عمَّار، حدثنا المُعافى بن عِمْران، عن هشام بن سعد، عن زيد بن أسلَمَ وأبي حازم، عن أم الدَّرداء قالت: سمعتُ أبا الدرداء يقول: سمعت رسول الله ﷺ يقول: "لا يكون اللعَّانون شهداءَ ولا شفعاء" (4). وقد خرَّجه مسلم بهذا اللفظ. وأما حديث سمُرةَ بن جندُب:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 149 - هذا خرجه مسلم_x000D_ وَأَمَّا حَدِيثُ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 149 - هذا خرجه مسلم_x000D_ وَأَمَّا حَدِيثُ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
حافظ طلحہ بابر
سیدہ ام درداء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”بہت زیادہ لعنت کرنے والے (قیامت کے دن) نہ گواہ بن سکیں گے اور نہ ہی سفارش کرنے والے۔“
امام مسلم نے اسے انہی الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔
امام مسلم نے اسے انہی الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔