مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16472

باب: محرم کا کوّے کو مارنا

في المحرم يرمي الغراب

حدیث نمبر: 16472
١٦٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن ابن أبي عمار قال: رأيت ابن عمر يرمي غرابًا عن ظهر بعيره وهو محرم (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابو عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالت احرام میں دیکھا آپ اونٹ کی پشت پر سوار ہو کر کوّے کو مار رہے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16472
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8383، ترقيم محمد عوامة: 15983»