مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16471
باب: محرم کا کوّے کو مارنا
في المحرم يرمي الغراب
حدیث نمبر: 16471
١٦٤٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن علي قال: يقتل المحرم الغراب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محرم کوے کو مار سکتا ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.