مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16474

باب: محرم کا کوّے کو مارنا

في المحرم يرمي الغراب

حدیث نمبر: 16474
١٦٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن آدم عن (سعيد) (١) بن جبير قال: (ارجم) (٢) الغراب وأنت محرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کوے کو مارسکتے ہو اس حال میں کہ تم حالت احرام میں ہو۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [هـ، ن]: (ازحم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16474
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15985»