مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16477
باب: محرم کا کوّے کو مارنا
في المحرم يرمي الغراب
حدیث نمبر: 16477
١٦٤٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: يقتل الغراب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوے کو مارا جائے گا۔