مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16475
باب: محرم کا کوّے کو مارنا
في المحرم يرمي الغراب
حدیث نمبر: 16475
١٦٤٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: سألت مجاهدًا عما يقتلون في الحرم، فقال: الحية ويرمي الغراب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ حرم میں کن چیزوں کو مارا جا سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا سانپ کو مارا جائے اور کوے کو پتھر مارا جائے۔