مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15568
باب: کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
في الرجل ينفر ولا يطوف بالبيت
حدیث نمبر: 15568
١٥٥٦٨ - وعن (ابن جريج عن) (١) عطاء (قالا) (٢): من ترك طواف الصدر فعليه دم.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء سے بھی یہی مروی ہے، ان دونوں حضرات (حضرت حسن اور حضرت عطاء) نے فرمایا کہ جس نے طواف صدر چھوڑا اس پر دم (قربانی) لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [جـ]: (قال).