مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15570
باب: کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
في الرجل ينفر ولا يطوف بالبيت
حدیث نمبر: 15570
١٥٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: من نفر ولم يودع فعليه دم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جو شخص طواف وداع کے بغیر چلا جائے اس پر دم (قربانی) لازم ہے۔