مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15567
باب: کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
في الرجل ينفر ولا يطوف بالبيت
حدیث نمبر: 15567
١٥٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس نے طواف صدر چھوڑا اس پر قربانی لازم ہے۔