کتب حدیث › مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب › باب: مجالس تین قسم کی ہوتی ہیں
❮
❯
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ - يَعْنِي الْخُدْرِيَّ - عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنَّ الْمَجَالِسَ ثَلَاثَةٌ : سَالِمٌ ، وَغَانِمٌ ، وَشَاجِبٌ " .
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى .
محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” مجالس ، تین قسم کی ہوتی ہیں ( جن سے اُٹھنے کے بعد آدمی ) سلامتی والا ( یا ) غنیمت والا ( یا پھر ) ہلاکت کا شکار ہوتا ہے “ ۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب العلم / حدیث: 540
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الامام احمد فى مسنده 85/3 اخرجه الامام ابو يعلي فى مسنده 1057 اورده المؤلف فى زوائد المسند 218 ، أخرجه صحيح ابن حبان برقم: 585»
وَلَهُ فِي الطَّبَرَانِيُّ الْكَبِيرِ : " النَّاسُ ثَلَاثَةٌ : سَالِمٌ ، وَغَانِمٌ ، وَشَاجِبٌ " .
وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ
محمد محی الدین
انہی کے حوالے سے معجم طبرانی کبیر میں یہ روایت منقول ہے : ” لوگ تین قسم کے ہوتے ہیں : سلامتی والا ( یا ) غنیمت والا ( یا پھر ) ہلاکت کا شکار ہوتا ہے “ ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب العلم / حدیث: 541
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 303/17»