مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب العلم— علم کے بارے میں روایات
بَابُ الْمَجَالِسُ ثَلَاثَةٌ . باب: مجالس تین قسم کی ہوتی ہیں
حدیث نمبر: 541
وَلَهُ فِي الطَّبَرَانِيُّ الْكَبِيرِ : " النَّاسُ ثَلَاثَةٌ : سَالِمٌ ، وَغَانِمٌ ، وَشَاجِبٌ " . ¤ وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌمحمد محی الدین
انہی کے حوالے سے معجم طبرانی کبیر میں یہ روایت منقول ہے : ” لوگ تین قسم کے ہوتے ہیں : سلامتی والا ( یا ) غنیمت والا ( یا پھر ) غمگین ہوتا ہے “ ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔