باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نسب ِ شریف اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم اصل کے پاکیزہ ہونے کا ذکر
حدیث 10454–10456
باب: نبی کریم کے بعض فضائل اور اس چیز کا بیان کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النّبیین ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں
حدیث 10457–10461
باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض اسمائے شریفہ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انبیاء کے اول، آخر اور افضل ہونے کا بیان
حدیث 10462–10464
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا بیان
حدیث 10465–10467
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضاعت اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ پلانے والیوں اور دائیوںکا ذکر
حدیث 10468–10468
باب: نبی کریم کا حلیمہ سعدیہ کا دودھ پینے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نبوت کی نشانیاں ظاہر ہونے کا بیان
حدیث 10469–10470
باب: نبی کریم کا بچپنے میںبکریاں چرانا، اللہ تعالیٰ کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کرنا اور آپ کو جاہلیت کی گندگیوں سے بچانا
حدیث 10471–10472
باب: دس برس اور چند ماہ کی عمر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینۂ مبارک کا دوبارہ چاک کیا جانا
حدیث 10473–10473
باب: پاک دامن سیدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادی کا بیان
حدیث 10474–10479
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت پر دلالت کرنے والی علامتیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی بشارت اور تورات میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیان کردہ صفات¤(محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سابقہ کتب میں)
حدیث 10480–10486
باب: کاہنوں کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے ظہور کے بارے میں خبر دینا
حدیث 10487–10487
باب: وحی کی ابتدائ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف نزولِ وحی کی کیفیت اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جبریل علیہ السلام کو دیکھنا
حدیث 10488–10503
باب: دعوت کے ظہور سے پہلے پہل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرایمان لانے والوں کا ذکر
حدیث 10504–10510
باب: اللہ تعالیٰ کا اپنے نبی کو دعوت کا اظہار و اعلان کرنے کا حکم دینا اور کفارِ قریش کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مسلمان ہونے والے کمزوروں کو ایذا دینا
حدیث 10511–10513
باب: اس چیز کا بیان کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بڑی ایذا پہنچانے والا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چچا ابو لہب تھا
حدیث 10514–10517
باب: اور ان میں ایک ابو جہل تھا
حدیث 10518–10520
باب: اور ان میں ایک عقبہ بن ابی معیط تھا
حدیث 10521–10525
باب: مشرکوں کا کمزورمسلمانوںکوتکلیف دینا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کومارنا اور برا بھلا کہنا
حدیث 10526–10531
باب: نشانیاں طلب کرنے پر قریشیوں کا حد سے زیادہ مطالبہ کرنا، ہٹ دھرمی پر اصرار کرنا اور لوگوں کے سردار کو قتل کرنے کے لیے ان کا مشورہ کرنا
حدیث 10532–10535
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بنو عبد المطلب کو خاص طور پر دعوت دینا، تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو اپنی نبوت پر دلالت کرنے والی کوئی نشانی دکھا سکیں،یہ دراصل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ان کے ساتھ رحمت تھی، کیونکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سب سے زیادہ قریبی رشتہ دار تھے، لیکن انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات قبول نہیں کی
حدیث 10536–10536
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو لے کر کعبہ کے اوپر موجود قریشیوں کے بت توڑنا تاکہ حق کی تائید و نصرف ہو جائے اور باطل نیست و نابود ہو جائے
حدیث 10537–10538
باب: بعض صحابہ کا اپنے دین کو فتنے سے بچانے کے لیے حبشہ کی طرف ہجرت کر جانا اور اس سفر کا اسلام کی پہلی ہجرت ہونا
حدیث 10539–10540
باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے اسلام اور اس کے سبب کا بیان
حدیث 10541–10542
باب: بنو ہاشم اور بنو عبد المطلب کی مخالفت میں بنوکنانہ اور قریش کا ان امور پر باہمی معاہدہ کہ وہ ان سے نکاح کا معاملہ کریں گے نہ خرید و فروخت کا، نیز اُن کا اِن کو شعب ِ ابی طالب میں محصور کر دینا
حدیث 10543–10543
باب: ابو طالب کی بیماری، وفات، دفن اور اس سے متعلقہ روایات کا بیان
حدیث 10544–10550
باب: سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی تاریخِ وفات اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدہ عائشہ اور سیدہ سودہ رضی اللہ عنہما سے شادی کرنا
حدیث 10551–10552
باب: ام المؤمنین سیدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کی فضیلت اور اس چیز کا بیان کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تصدیق کی
حدیث 10553–10561
باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا ابو طالب کی وفات کے بعد قریش کا آپ کو سخت ایذا پہنچانا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مدد طلب کرنے کے لیے طائف کی طرف جانا، لیکن ان کا بہت بری طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ردّ کر دیا
حدیث 10562–10563
باب: اس موضوع سے متعلقہ سیدنا انس بن مالک اور سیدنا مالک بن صعصعۃ رضی اللہ عنہما کی روایات کا بیان
حدیث 10564–10566
باب: سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کردہ حدیث کا بیان
حدیث 10567–10567
باب: اس موضوع سے متعلقہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی اپنی مُسنَد کا بیان
حدیث 10568–10568
باب: سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کا اس چیز کاانکار کرنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسراء والی رات کو بیت المقدس میں نماز پڑھی ہے
حدیث 10569–10570
باب: اسراء و معراج والی رات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تمام انبیائے کرام hکو نمازبیت المقدس میں نماز پڑھانا، یہ روایت کرنے والوں کا بیان
حدیث 10571–10571
باب: ان فرشتوں، نبیوں، کافروں، گنہگاروں اور بعض کی صفات کا بیان، جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسراء و معراج والی رات کو دیکھا
حدیث 10572–10580
باب: اسراء و معراج سے متعلقہ متفرق امور کا بیان
حدیث 10581–10585
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جبریل علیہ السلام کو اس کی اصلی صورت میں دیکھنا اور کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معراج والی رات کو اپنے ربّ کو دیکھا ہے یا نہیں؟
حدیث 10586–10592
باب: اسراء و معراج کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مکہ مکرمہ کی طرف واپس لوٹنا، قریش کو اس چیز کی خبرد ینا¤اور ان کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جھٹلا دینا
حدیث 10593–10595
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مواسمِ حج کے موقع پر مِنٰی میں اپنے آپ کو عرب کے قبائل پر پیش کرنا
حدیث 10596–10598
باب: نبی کریم ﷺ کا بنوا شہل کے نوجوانوں پر اس وقت اسلام پیش کرنا ، جب وہ قریش کو اپنی قوم خزرج کی مخالفت میں اپنا حلیف بنانا چاہتے تھے ، بیچ میں سیدنا ایاس بن معاذ رضی اللہ کی منقبت اور واقعہ بعاث کا بیان
حدیث 10599–10601
باب: مدینہ منورہ سے بارہ انصاریوں کے آنے اور بیعت ِ عقبہ اولی کا بیان
حدیث 10602–10603
باب: بیعت ِ عقبہ اولی کے ایک سال بعد انصاریوں کے ستر مردوں اور دو عورتوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آنا اور بیعت ِ عقبہ ثانیہ کرنا
حدیث 10604–10608
باب: نبی کریم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے صحابہ کو مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنے کی اجازت دینا
حدیث 10609–10609
باب: قریشیوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قتل کرنے کا مشورہ کرنا اور اللہ تعالیٰ کا آپ کو ہجرت کا حکم دے دینا
حدیث 10610–10612
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہجرت کرنا،سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو بطورِ رفیقِ ہجرت منتخب کرنا، پھر دونوں کی ہجرت کے لیے تیاری کرنا اور مکہ مکرمہ سے نکل پڑنا، یہاں تک کہ غارِ ثور میں داخل ہو جانا
حدیث 10613–10615
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کا سراقہ بن مالک کے ساتھ قصہ اور راستے میں پیش آنے والے واقعات
حدیث 10616–10618
باب: ہجرت کے راستے میں سعد رہنما کی بات کا بیان، بنو اسلم کے دو چوروں کا مسلمان ہونا¤اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قباء میں بنو عمرو بن عوف کے پاس اترنا
حدیث 10619–10620
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدینہ منورہ آمد، اہل مدینہ کا باہر نکلنا اور خواتین و حضرات کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا استقبال کرنا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے گھر میں اترنا
حدیث 10621–10626
باب
حدیث 10627–10627
باب: ہجرت کی فضیلت اور اس چیز کا بیان کہ کون سی ہجرت افضل ہے
حدیث 10627–10629
باب: ہجرت کا اس وقت تک منقطع نہ ہونا، جب تلک دشمن سے لڑائی جاری رہے گی
حدیث 10630–10635
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان فتح مکہ کے بعد کوئی ہجرت نہیں ہے کا بیان
حدیث 10636–10644
باب: فتح مکہ سے قبل مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنے والے کے اجر و ثواب کے باقی رہنے کا بیان، اگرچہ بعد میں وہ کسی اور علاقے میں اقامت اختیار کر لے
حدیث 10645–10650
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔