باب: غزوۂ ذی قرد، جس کو غزوۂ غابہ بھی کہتے ہیں، کا بیان
حدیث 10809–10810
باب: اس امر کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیبر میں کس طرح داخل ہوئے؟ اور یہ کہ خیبر کو حملہ کر کے فتح کیا گیا تھا، نیز بنو قریظہ اور بنو نضیر کے رئیس حیی بن اخطب کی دختر سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ¤آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادی کا بیان
حدیث 10811–10811
باب: یہود کے پہلوان مرحب یہودی کے قتل اور اس کے قاتل کا بیان اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزہ¤اور سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ وَکَرَّمَ اللّٰہُ وَجْہَہٗکی منقبت کا بیان
حدیث 10812–10817
باب: فتح خیبر کے بعد سیدنا حجاج بن علاط رضی اللہ عنہ کا مکہ مکرمہ جا کر کفار قریش سے حیلہ بازی کر کے اپنا مال حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا بیان
حدیث 10818–10818
باب: اس زہر آلود بکری کا واقعہ جو یہود نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کھانے کے لیے بھیجی تھی اور اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزہ کا ظہور
حدیث 10819–10820
باب: مدینہ منورہ میں باقی بچے ہوئے یہودیوں کی جلاوطنی اور فتح خیبر کے بعد بطور مصلحت کچھ عرصہ تک ان کو وہاں قیام کی اجازت دینے کا بیان
حدیث 10821–10822
باب: خیبر کے اموال اور زمینوں کییہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم کا بیان
حدیث 10823–10825
باب: غزوۂ خیبر کی غنیمتوں کی تقسیم اور اس امر کا بیان کہ یہ غنیمتیں اہلِ حدیبیہ کے لیے مختص تھیں
حدیث 10826–10827
باب: اس امر کا بیان کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اپنی قوم کے ایک وفد کے ہمراہ اور سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ اور ان کے مہاجرین حبشہ ساتھی ان دنوں تشریف لائے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیبر میں تشریف فرما تھے
حدیث 10828–10830
باب: بنو فزارہ کی طرف سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی سربراہی میں بھیجے گئے دستہ کا بیان
حدیث 10831–10831
باب: کدید کے مقام پر بنو لموح کے ساتھ سیدنا غالب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے سریہ کا بیان
حدیث 10832–10832
باب: عمرۂ قضاء اور اُمّ المؤمنین سیّدہ میمونہ بنت حارث کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادی کا بیان
حدیث 10833–10837
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خالہ اُمّ المؤمنین سیّدہ میمونہ بنت حارث سے شادی کا بیان
حدیث 10838–10840
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔