باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس خواب کا بیان جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ احد سے قبل دیکھا تھا۔
حدیث 10726–10728
باب: غزوۂ احد میں مقامِ جنگ، صفوں کی تنظیم وترتیب، قائدین کا تقرر، امام کی اطاعت کے وجوب¤اور اس کے امر کی مخالفت کی مذمت کا بیان
حدیث 10729–10731
باب: غزوۂ احد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کے دانتوں کی شہادت، چہرہ انور کا زخمی ہونا، اللہ تعالیٰ کا فرشتوں کے ذریعے آپ کی حفاظت کرنا اور آپ کے ساتھ بد سلوکی کرنے والوں پر اللہ کی شدید ناراضی کا بیان
حدیث 10732–10735
باب: جنگ، اس کے مقاتلین اور شہداء احد سے متعلقہ مختلف امور کابیان
حدیث 10736–10741
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا سیّدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ اور ان کے قاتل اور قتل کے سبب کا بیان
حدیث 10742–10742
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔