باب: حد قائم کرنے کی ترغیب اور جب مقدمہ حکمران تک پہنچ جائے تو اس کی معافی¤کے لیے سفارش کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 6621–6629
باب: اس چیز کا بیان کہ حدود میں فدیہ قبول نہ کرنے کا عمل گناہوں کا کفارہ بنتا ہے
حدیث 6630–6633
باب: ان افراد کا بیان جن پر حد واجب نہیں ہوتی، نیز شبہات کی بنا پر حدود نہ لگانے کا بیان
حدیث 6634–6636
باب: حکمران تک پہنچانے سے پہلے حد کو ثابت کرنے والے گناہ کا ارتکاب کرنے والے شخص¤پر پردہ ڈالنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 6637–6640
باب: اسلام سے مرتد ہونے والے کی حد اور زنادقہ کا بیان
حدیث 6641–6643
باب: زنا کی حد کے ابواب
حدیث 6644–6644
باب: زنا سے نفرت دلانے کا اور زانی کی وعید کا بیان، بالخصوص جب وہ اپنے پڑوسی کی بیوی اور¤اس عورت سے زنا کرے، جس کا خاوند غائب ہو
حدیث 6644–6652
باب: زنا کی اولاد کا حکم
حدیث 6653–6655
باب: اجنبی عورت کو دیکھنے کے حرام ہونے کا بیان، کیونکہیہ زنا کے مقدمات میں سے ہے
حدیث 6656–6662
باب: اجنبی عورت پر اچانک پڑ جانے والی نگاہ کی معافی کا اور ایسی نگاہ کے بعد نظر جھکا لینے کے ثواب بیان اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ’’جب کوئی آدمی کسی عورت کو دیکھے اور وہ اس کو پسند آ جائے تو وہ اپنی بیوی کے پاس پہنچے (اور جماع کرے)
حدیث 6663–6666
باب: عورت کا اجنبی مرد کو دیکھنے کا بیان
حدیث 6667–6667
باب: اجنبی عورت کے ساتھ خلوت کی ممانعت کا بیان
حدیث 6668–6671
باب: بغیر کسی اوٹ کے مرد کا مرد کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ لیٹنے سے ممانعت کا بیان
حدیث 6672–6676
باب: ہیجڑوں کا عورتوں پر داخل ہونے سے ممانعت کا بیان
حدیث 6677–6681
باب: شادی شدہ زانی کو سنگسار کرنے اور کنوارے زانی کو¤کوڑے مارنے اور جلاوطن کرنے کے ابواب
حدیث 6682–6682
باب: قرآن مجید سے شادی شدہ زانی کو رجم کرنے کی دلیل
حدیث 6682–6684
باب: شادی شدہ زانی کو سنگسار کرنے اور کنوارے زانی کو کوڑے لگانے اور ایک سال تک¤جلاوطن کرنے کا بیان
حدیث 6685–6689
باب: ماعزبن مالک اسلمی کے قصے اور رجم کا بیان
حدیث 6690–6698
باب: زنا کا اقرار کرنے کے بارے میں ابواب
حدیث 6699–6699
باب: چار مرتبہ زنا کا اقرار تکرار کرانے کا اعتبار
حدیث 6699–6706
باب: زنا کا اقرار کرنے والے سے مزید استفسار کرنا اور ایسی وضاحت طلب کرنا کہ جس میں کوئی تردد نہ ہو
حدیث 6707–6708
باب: اس چیز کا بیان کہ اس شخص کو حد نہیں لگائی جائے گی، جو کسی حد کا اقرار تو کرے اور اس کا نام نہ لے
حدیث 6709–6710
باب: زنا کا اقرار کر لینے کے بعد دوبارہ اس کا انکاری ہو جانے کا بیان، اسی طرح اس شخص کا بیان کہ وہ تو ایک عورت سے زنا کرنے کا اقرار کرے، لیکن وہ عورت انکار کر دے
حدیث 6711–6714
باب: اس چیز کے سنت ہونے کا بیان کہ گواہ خود سنگسار کرنے کی ابتداء کرے اور زانی کے اقرار کرنے کی صورت میں حکمران ابتداء کرے، نیز اس چیز کا بیان کہ شادی شدہ زانی کو کوڑے لگا کر رجم کیا جائے
حدیث 6715–6716
باب: وضع حمل تک حاملہ عورت سے حد کو مؤخر کر دینے کا بیان
حدیث 6717–6721
باب: مریض پر حد قائم کرنے کا بیان
حدیث 6722–6722
باب: سنگسار ہونے والے کے لئے گڑھا کھودنے کا بیان
حدیث 6723–6725
باب: بیوی کی لونڈی کو استعمال کر لینے والے شخص کا بیان
حدیث 6726–6730
باب: اس شخص کا بیان جو مَحرم عورت سے منہ کالا کرے یا کسی چوپائے سے برائی کرے یا قومِ لوط¤والا عمل کر بیٹھے
حدیث 6731–6734
باب: اہل کتاب کے شادی شدہ زانی کو رجم کرنے اور اس معاملے میں اسلام کے شرط نہ ہونے کا بیان
حدیث 6735–6739
باب: زانی غلام کی پچاس کوڑے حد ہونے کا بیان
حدیث 6740–6741
باب: آقا کا اپنے غلام پر حد نافذ کرنے کا بیان
حدیث 6742–6746
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔