باب: زکوۃ کی فضیلت اور اس کی انواع¤زکوۃ کی فضیلت کا بیان
حدیث 3356–3363
باب: زکوۃ کی فرضیت، اس کی ترغیب اور زکوۃ ادا نہ کرنے کی مذمت کا بیان
حدیث 3364–3377
باب: زکوۃ کے فرائض پر مشتمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تحریر کا بیان
حدیث 3378–3381
باب: جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہے، ان کا اور ان میں سے ہر ایک کے نصاب کا بیان
حدیث 3382–3386
باب: گائے اور وقص کی زکوۃ کے بارے میں بیان
حدیث 3387–3389
باب: زکوۃ وصول کرتے ہوئے لوگوں کے قیمتی مال سے اجتناب کرنے، بکریوں میں سے¤کس قسم کی بکری کا کفایت کرنے اور زکوۃ کی واجب مقدار سے افضل یا زائد دینے کا بیان
حدیث 3390–3394
باب: غلاموں، گھوڑوں اور گدھوں میں زکوۃ کے نہ ہونے کا بیان
حدیث 3395–3400
باب: سونے اور چاندی کی زکوۃ
حدیث 3401–3407
باب: کھیتیوں اور پھلوں کی زکوۃ کا بیان
حدیث 3408–3408
حدیث 3408–3417
باب: کھجور اور انگور کی فصل کا اندازہ لگانے کا بیان
حدیث 3418–3421
باب: شہد کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث 3422–3422
باب: زیورات کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث 3423–3424
باب: رِکاز اور کان کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث 3425–3428
باب: زکوۃ کی ادائیگی کے متعلق ابواب
حدیث 3429–3429
باب: زکوۃ ادا کرنے میں جلدی کرنے، وقت سے پہلے ادا کردینے اور امام کا زکوۃ دینے والے کے حق میں دعا کرنے کا بیان
حدیث 3429–3435
باب: اس امر کا بیان کہ انسان کسی کو مستحق سمجھ کرصدقہ ادا کر دے،¤لیکن بعد میں پتہ چلے کہ وہ صدقہ کا مستحق نہ تھا
حدیث 3436–3436
باب: زکوۃ کے عامل کو زکوۃ دے دینے سے مالک بریٔ الذمہ ہو جاتا ہے،¤خواہ وہ نمائندہ اس میں ناجائز تصرف کرے
حدیث 3437–3438
باب: مالک کے ساتھ نرمی کرنے اور زکوۃ وصول کرنے والے نمائندے کا خود اس کی طرف چلے جانے اور اس پر زیادتی نہ کرنے کا بیان
حدیث 3439–3441
باب: زکوۃ وصول کنندہ کو راضی کرنا
حدیث 3442–3443
باب: حقیر قسم کی چیز کا قصد کرنے اور اس کا صدقہ کرنے کی کراہت اور عمدہ چیز کا صدقہ کرنے کی فضلیت کی بیان
حدیث 3444–3449
باب: حکمران کا کسی مصلحت کی بنا پر بعض لوگوں کو دینا اور بعض کو محروم کر دینا
حدیث 3450–3452
باب: فقیر اور مسکین کا بیان
حدیث 3453–3459
باب: عاملینِ زکوۃ
حدیث 3460–3466
باب: ان لوگوں کا بیان، جن کو تالیف ِ قلبی کے لیے زکوۃ دی جاتی ہے
حدیث 3467–3469
باب: غلاموں کی آزادی پر زکوۃ صرف کرنا
حدیث 3470–3471
باب: قرض داروں کو زکوۃ دینا
حدیث 3472–3476
باب: اللہ کی راہ میں اور مسافروں کو صدقہ دینے اور مصارفِ زکوٰۃ کی تمام اصناف کو صدقہ دینے کا بیان
حدیث 3477–3479
باب: بنو ہاشم اور ان کی بیویوں اور غلاموں کے لیے صدقہ کے حرام ہونے اور ہدیہ کے جائز ہونے کا بیان رضی اللہ عنہ
حدیث 3480–3494
باب: صدقہ میں خیانت کرنے اور ایسا کرنے والے کے لئے وعید کا بیان
حدیث 3495–3501
باب: لوگوں سے سوال كي ممانعت
حدیث 2502–2502
باب: مالدار کو سوال سے منع کرنے، غِنٰی کی حد اور ان لوگوں کا بیان، جن کے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔
حدیث 3502–3514
باب: اوپر والے ہاتھ اور نیچے والے ہاتھ کا بیان
حدیث 3515–3522
باب: بھیک مانگنے پر اکتفا کرتے ہوئے کمائی کو ترک کر دینے اور ایسا کرنے والے کی مذمت کا بیان
حدیث 3523–3533
باب: سوال کرنے سے بچنے اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث 3534–3536
باب: سوال نہ کرنے پر بیعت کرنا
حدیث 3537–3539
باب: اگر بن مانگے کچھ مل جانے تو اسے قبول کر لینے اور اگر مانگنے کے بغیر کوئی چارۂ کار نہ ہو¤تو نیک لوگوں سے سوال کر لینے کا بیان
حدیث 3540–3544
باب: سائل کے ساتھ حسن سلوک کرنے، اس کے بارے میں حسنِ ظن رکھنے اور خواہ وہ گھوڑے پر آئے، اس کو کچھ نہ کچھ دینے کا بیان
حدیث 3545–3550
باب: اللہ تعالیٰ کے نام پر یا اللہ تعالیٰ کا واسطہ دے کر سوال کرنے کا بیان
حدیث 3551–3552
باب: صدقہ کرنے والے کے لیے اپنی صدقہ کی ہوئی چیز خریدنے سے ممانعت کا بیان
حدیث 3553–3558
باب: صدقه فطر كے ابواب
حدیث 3559–3559
باب: صدقہ فطر کی مشروعیت اور حکم کا اور جن لوگوں پر یہ فرض ہے، ان کا بیان
حدیث 3559–3561
باب: صدقۂ فطر کی مقدار اور اجناس کا بیان
حدیث 3562–3564
باب: گندم کے نصف صاع کی روایت بیان کرنے والے
حدیث 3565–3570
باب: صدقۂ فطر دینے کے وقت کا بیان
حدیث 3571–3572
باب: نفلی صدقات کا بیان
حدیث 3573–3573
باب: نفلی صدقات کی ترغیب اور فضیلت کا بیان
حدیث 3573–3590
باب: سب سے زیادہ فضیلت والے صدقے کا بیان
حدیث 3591–3595
باب: عاریۃً دی ہوئی چیزکا بیان
حدیث 3596–3598
باب: اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 3599–3605
باب: صدقہ میں شمار کئے جانے والے اعمال اور جسم کے صدقے کا بیان
حدیث 3606–3610
باب: جسم کے صدقہ کا بیان
حدیث 3611–3615
باب: مال کا دسویں حصے، ایک تہائی حصے اور ایک اونٹنی کے صدقے کا بیان
حدیث 3616–3618
باب: اس آدمی کا بیان جسے دو کپڑے بطورِ صدقہ دیئے گئے، لیکن اس نے¤ان میں سے ایک کپڑا صدقہ کی نیت سے ڈال دیا
حدیث 3619–3619
باب: شوہر اور رشتہ داروں پر صدقہ کرنے اور ان کو دوسروں پر مقدم کرنے اور مستحق لوگوں کے مراتب کا بیان
حدیث 3620–3625
باب: نیک لوگوں کو صدقہ دینے کے مستحبّ ہونے اور بے عمل لوگوں کو دینے کے مکروہ ہونے کا بیان
حدیث 3626–3627
باب: بیوی کا اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے گھر سے صدقہ کرنے کا بیان
حدیث 3628–3630
باب: مخفی طور پر صدقہ کرنے کی فضیلت
حدیث 3631–3633
باب: صدقہ جاریہ کا بیان
حدیث 3634–3638
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔