قرآن حکیم کے ساتھ کافر ملک کا سفر
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: قرآنِ حکیم کے ساتھ کافر ملک کے سفر کا کیا حکم ہے؟ جواب: فقہاء نے بیان کیا ہے کہ یہ حرام ہے ۔ اور اس سلسلہ میں صحیح حدیث وارد ہوئی ہے جو امام مسلم رحمہ اللہ سے مروی ہے ۔ [ج 6 ص 30] اور […]
خطبہ جمعہ کے دوران سنتوں کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : خطبہ جمعہ کے دوران آنے والے افراد بیٹھ کر خطبہ سنیں یا پہلے دو رکعت ادا کریں؟ قرآن و حدیث سے مسئلہ بتا دیں۔ جواب : جب امام خطبہ جمعہ دے رہا ہو اور اس وقت کوئی آدمی آئے تو اسے دو رکعت پڑھے بغیر نہیں […]
اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی فضیلت
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب فضل المتحابين فى الله » اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی فضیلت ❀ « عن أبى هريرة قال، قال رسول الله إن الله تبارك و تعالي يقول يوم القيامة أين المتحابون بجلالي اليوم أظلهم فى ظلي يوم لا ظل الأظلي. » [صحيح: […]
جمعہ کے بعد سنتیں دو ہیں یا چار؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز جمعہ کے بعد دو رکعتیں پڑھی جائیں گی یا چار، مسئلہ کی رو سے صحیح کیا ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ جواب : کتب احادیث کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں […]
میت کی طرف سے صدقہ کرنا
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: بھائی کا اپنے فوت شدہ بھائی کی طرف سے صدقہ کرنے کا کیا حکم ہے اور کیا صدقہ کا ثواب میت کو پہنچے گا؟ جواب: ایسا کرنا سنت اور مستحب ہے ، اور یہ حکم صرف بھائی کے ساتھ خاص نہیں ہے ، بلکہ ہر قریبی […]
مخصوص دنوں میں قبرستان کی زیارت
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: کچھ لوگ قبرستان کی زیارت کے لیے جمعہ اور عیدین کے دنوں کو متعین کرتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: کسی خاص دن کو متعین کئے بغیر زیارت قبرستان کی اجازت ہے ، اور یہ حکم احادیث صحیحہ میں آیا ہے ۔ آغاز اسلام […]
خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ کے لئے الگ الگ خطیب
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر خطیب خطبہ جمعہ کے علاوہ کوئی دوسرا شخص نماز جمعہ کی امامت کروائے تو کیا نماز ہو جائے ؟ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کا معمول تو یہی تھا کہ وہ خطبہ بھی خود ہی دیتے […]
خطبہ چھوٹا اور نماز لمبی والی حدیث کا مفہوم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : صحیح مسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ چھوٹا خطبہ اور لمبی نماز امام کے عقلمند ہونے کی نشانی ہے اس سے کیا مراد ہے اگر واقعی یہ مراد ہے کہ خطبہ چھوٹا اور نماز لمبی ہونی چاہیے تو اس حدیث پر عمل کب ہو گا؟ […]
توحید و عقائد سے متعلق 15 بڑے شبہات کا ازالہ
تحریر: محمد بن سلیمان التمیمی , ترجمہ: محمد منیر قمر پہلى فصل : رسولوں کی پہلی دعوت توحید الوہیت و عبادت کی تعلیم : قارئین کرام ! اللہ آپ پر رحم فرمائے ۔ یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو ہر قسم کی عبادت کے لئے منفرد اور یکہ و […]
برصغیر میں رائج چند بڑی بدعات پر ایک نظر
تحریر: محمد بن سلیمان التمیمی , ترجمہ: محمد منیر قمر محمدﷺ رسول الله کا مطلب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لفظی ترجمہ یہ ہے کہ : ”حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ۔“ گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے اقرار اور شہادت نے مسلمانوں […]
نماز جنازہ کا مسنون طریقہ قران وسنت کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال نماز جنازہ کا مسنون طریقہ قران وسنت کی روشنی میں بیان کریں؟ جواب ① نماز جنازہ فرض کفایا ھے یعنی چند مسلمانوں کے نماز جنازہ ادا کر لینے سے پوری بستی یا شہر کی طرف سے نماز جنازہ ادا ہو جائے گئی۔ [سنن ابي داود كتاب الجهاد […]
کسی مخلوق کی قسم کھانا جائز نہیں
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ نبی اور امانت کی قسم کھانے کا حکم سوال: نبی یا امانت کی قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: کسی مخلوق کی قسم کھانا جائز نہیں ۔ صحیح بخاری میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ […]
بغیر کسی شرعی عذر کے گھر میں فرض نماز پڑھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا بغیر کسی شرعی عذر کے گھر میں فرض نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : تندرست اور غیر معذور آدمی پر فرض نماز باجماعت ادا کرنا ضروری ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے : ﴿وَارْكَعُوْا مَعَ الرَّاكِعِيْنَ﴾ [ البقرة : 43 ] ”رکوع کرنے والوں کے […]
دوران نماز جیب میں تصویر والے نوٹ ہونے سے نماز ہوجاتی ہے؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ دوران نماز جیب میں روپے سوال : دوران نماز اکثر ہماری جیبوں میں تصویر والے نوٹ ہوتے ہیں، اس سے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ جواب : اس بات میں قطعاً شبہ نہیں کہ جاندار کی تصویر شرعاً حرام ہے اور اس پر نصوص قطعیہ، صحیحہ اور […]