سورۂ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا سورہ فاتحہ سے پہلے پوری بسم الله الرحمن الرحيم پڑھنا جائز ہے ؟ نیز کیا کسی صحیح حدیث میں مذکورہ عمل موجود ہے ؟ جواب : نعیم المجمر فرماتے ہیں : ”میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی تو انہوں نے ”بسم […]

گمراہی کا سبب شیطان ہے یا انسان کے اعمال

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا گمراہی کا سبب شیطان ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کے اس فرمان : فَرِيقًا هَدَىٰ وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلَالَةُ ۗ إِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّيَاطِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ اللَّـهِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُم مُّهْتَدُونَ ﴿٣٠﴾ ”ایک گروہ کو اس نے ہدایت دی اور ایک گروہ، ان پر گمراہی ثابت […]

مرد کی عورتوں کے لیے امامت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مرد عورتوں کو جماعت کروا سکتا ہے، اگر کروا سکتا ہے تو کس صورت میں یعنی امام کے پیچھے عورتوں کی صف ہو گی یا امام کے پیچھے مردوں کی صف ہونا ضروری ہے، پھر اس کے بعد عورتوں کی صف ہو گی ؟ جواب […]

بحیرا راہب کی داستان

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ان مشہور عالم مذہبی داستانوں میں ایک بحیرا نامی راہب کی داستان بھی ہے، جو تمام کتب تاریخ سیر میں مختلف انداز میں کمی بیشی کے ساتھ پائی جاتی ہے۔ اتفاق سے یہ قصہ حدیث کی مشہور و معروف کتاب ترمذی میں بھی پایا جاتا ہے۔ جس کے […]

یزید پر لعنت کا جواز از امام ابن جوزی رحمہ اللہ

کتاب کا نام الرَّدُّ عَلَى المتعصَّب الَعِنيدْ المَانِعِ مِنْ ذَمَّ يَزيد اس ضدی سرکش کا رد جو یزید کی مذمت سے روکتا ہے مصنف: جمال الدین ابی الفرج عبدالرحمان بن علی بن محمد ابن جوزی (المتوفی 597ھ) ترجمہ، اختصار، تحکیم اور تحقیق: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ علامہ جوزی کا تعارف علامہ جمال الدین […]

امام اور مقتدی کی تکبیر اور سمع اللہ لمن حمدہ میں فرق کیوں؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : امام الله اکبر بلند آواز سے کہتا ہے جبکہ مقتدی آہستہ، امام سمع الله لمن حمده بلند آواز سے کہتا ہے جبکہ مقتدی آہستہ کہتے ہیں، آپ اگر قرآن و حدیث کے دعویدار ہیں تو قرآن یا صحیح حدیث سے یہ چیز ثابت کریں؟ جواب : […]

نوافل بیٹھ کر پڑھنے چاہییں یا کھڑے ہو کر؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نوافل بیٹھ کر پڑھنے چاہییں یا کھڑے ہو کر ؟ بعض لوگ کہتے ہیں عشاء کے بعد بیٹھ کر پڑھنے چاہییں، قرآن و حدیث کی رو سے وضاحت کریں۔ جواب: نوافل کھڑے ہو کر ادا کرنے چاہئیں تاکہ پورا ثواب ملے، اگر کوئی آدمی بغیر عذر […]

أبوهارون العبدی راوی کا تعارف

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ راوی حدیث ابو هارون العبدی کی سیرت کی جھلکیاں پیش خدمت ہیں، اس راوی ابوھارون کا پورا نام عمارہ بن جوین ہے ◈ ذہبی نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے۔ ◈ حماد بن زید کہتے ہیں : کذاب ہے۔ ◈ شعبہ کہتے ہیں : اگر ہم کو […]

نماز تہجد کی اہمیت اورفضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

مرتب: خلیل الرحمن چشتی حفظ اللہ نماز تہجد، لغوی تعریف تهجد ، باب تَفَعُل سے ہے اور اس کا مادہ (ھ ج د) ہے ۔ هجد ، يهجد (ان) کا مطلب سونا ہے ۔ اور تہجد کا مطلب کچھ سو کر بیدار ہو جاتا ہے ۔ تَهَجُد کا لفظ ، قرآن میں سورۃ بنی اسرائیل […]

نماز تہجد کے مکمل احکام و مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں

مرتب: خلیل الرحمن چشتی حفظ اللہ تہجد کا شرعی حکم نماز تہجد نفل ہے ، فرض نہیں ہے ۔ صرف پانچ وقت کی نمازیں ہی فرض ہیں ۔ نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: خمس صلوات فى اليوم والليل . فقال: هل على غيره؟ قال: لا ، إلا أن تطوع [صحيح […]

قبر پر علامت (نشانی) رکھنے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: قبر پر لوہا یا لکڑی بطور علامت رکھنے کا حکم کیا ہے؟ تاکہ اس علامت کے ذریعے صاحب قبر کو پہچانا جا سکے ۔ جواب: اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ، اس لیے کہ امام ابو داؤد نے حدیث [3206] میں مطلب بن عبد […]

مخفی طلاق کا حکم

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: ایک شخص طویل مدت تک اپنی بیوی سے غائب رہا اور اس نے اپنی بیوی کو اپنے اور اپنے نفس کے درمیان طلاق دے دی اور بیوی […]

میت کو غسل اور کفن دینے کا مسنون طریقہ احادیث کی روشنی میں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کے غسل اور کفن و دفن کے احکام ابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام سے ہی جاری و ساری ہیں اور انہی مسائل کی قدرے وضاحت کے ساتھ شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تعلیم دی گئی ہے ۔ غسل میت کا معاملہ انتہائی اہم اور حساس […]

قبروں والی مسجدوں میں نماز

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ایسی مساجد جہاں قبریں ہوں، نماز پڑھنا جائز ہے ؟ کیا نماز ادا ہو جائے گی؟ جواب : ایسی مسجدیں جہاں قبریں ہوں وہاں نماز ادا کرنے سے اجتناب برتنا چاہیے۔ قبروں والی جگہ یا قبروں کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرنے کے متعلق […]

1 61 62 63 64 65 91
1