ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ کیا نماز میں قراءت سے پہلے بسم الله پڑھنی چاہیئے؟
- ۞ قرآن نہ پڑھنے والا ان پڑھ آدمی نماز میں کیا پڑھے؟
- ۞ تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہیئے؟
- ۞ تکبیر تحریمہ کے بعد کونسی دعا پڑھنی چاہیئے؟
- ۞ کیا امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنی چاہیئے؟
- ۞ امام جب امین کہہ چکے تو پھر کیا کہیں؟
- ۞ کیا سری فرض نماز میں کوئی آیت آواز سے پڑھ سکتے ہیں؟
- ۞ چار رکعت نماز کی آخری رکعتوں میں کیا پڑھا جائے؟
- ۞ سبحان اللہ کے فضائل و مقامات صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز میں خلاف ترتیب قرآت کرنا کیسا ہے؟
- ۞ شادی کے بعد عورت میکے میں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی؟
- ۞ کیا حاملہ اور مردہ بچے پر ایک ہی جنازہ کافی ہے؟
- ۞ کیا جمعہ کے دن احتیاطی ظہر پڑھنا جائز ہے؟
- ۞ سجدہ تلاوت رہ جانے پر فدیہ دینا کیسا ہے؟
- ۞ امام اور مقتدی تعوذ کیسے پڑھیں گے؟
- ۞ انسیکٹ کلر کے ذریعہ مچھروں کا خاتمہ کرنا کیسا ہے؟
- ۞ اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے؟
- ۞ ستائیسویں شب کو تکمیل قرآن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- ۞ عیدین کے کتنے خطبے ہیں؟
- ۞ قریب المرگ کے سرہانے قرآن پاک رکھنا کیسا ہے؟
- ۞ کیا جنات کا وجود ہے؟
- ۞ فرمان عمر لولا معاذ هلك عمر بہ لحاظ سند کیسا ہے؟
- ۞ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے والد ابوطالب کا نام کیا تھا؟
- ۞ محراب میں کھڑے ہو کر امامت کرانا کیسا ہے؟
- ۞ موئے زیر ناف کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
- ۞ قضاءِ رمضان میں تاخیر کا حکم
- ۞ اذان اور اقامت قبلہ رخ ہو کر کہنے کی کیا دلیل ہے؟
- ۞ کیا ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے نبی ﷺ کا بستر اٹھا لیا تھا؟
- ۞ رشوت کسے کہتے ہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟
- ۞ کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
- ۞ فاتحہ کا ثواب میت کی روح کو ایصال کرنا کیسا ہے؟
- ۞ رمضان اور شوال کے چاند کی رویت
- ۞ چاند کے اثبات کے لئے حساب پر اعتماد کرنا جائز نہیں
- ۞ صف میں اکیلے کھڑے ہونا کیسا ہے؟
- ۞ کسی ایک ملک میں چاند کی رویت کا دوسرے ملک میں حکم
- ۞ امامت کا مستحق کون ہے ؟
- ۞ دن کے روزہ رمضان کا حکم
- ۞ نماز سے پہلے صفوں کی درستی کی کیا اہمیت ہے ؟
- ۞ رمضان کے دن میں آنکھ اور کان میں دوا استعمال کرنا کیسا ہے؟
- ۞ رمضان کا روزہ ہمیشہ 30 دن رکھنے کا حکم