Day: اکتوبر 18, 2023

مزاروں پر سجدہ اور ذبح کرنے کا حکم

  تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ مزاروں پر سجدہ کرنے اور ان کے نام پر ذبح کرنے کا حکم سوال: مزاروں پر سجدہ کرنے ، ان کے نام پر جانور ذبح کرنے اور چڑھاوا چڑھانے کا حکم کیا ہے؟ جواب: یہ نا جائز ہے ، بلکہ یہ

مزید پڑھیں...

گناہ کبیرہ کا ارتکا ب کرنا

  تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: اہل السنت والجماعت کے نزدیک مرتکب کبیرہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: گناہ کبیرہ کا ارتکاب کرنے والا اہل السنت و الجماعت کے نزدیک فاسق یا ناقص الایمان ہے ۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا گناہ

مزید پڑھیں...

اولیاء کے نام پر ذبح اور دعا کرنا کیسا ہے

  تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ اولیاء کے نام پر ذبح کرنے اور ان سے دعا مانگنے کا حکم سوال: اولیاء اور پیروں کے نام پر جانور ذبح کرنے اور ان سے دعائیں مانگنے کا کیا حکم ہے؟ مثلاً پیر بدوی وغیرہ سے مانگنا؟ جواب: غیر اللہ

مزید پڑھیں...

اگر نمازی بھول کر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر نمازی بھول کر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور اسے حالت قیام میں یاد آ جائے کہ میں پانچویں رکعت میں کھڑا ہوں تو کیا اس وقت بیٹھ جائے یا باقی رکعت ادا کر کے بیٹے پھر سلام

مزید پڑھیں...

سجدہ سہو کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر نمازی بھول کر رکعات میں کمی بیشی کر بیٹھے تو اس کا حل کیا ہے ؟ نیز سجدہ سہو کا مسنون طریقہ بتا دیں۔ جواب : اگر کوئی آدمی بھول کر ایک رکعت کم پڑھ بیٹھے، پھر اسے یاد آ

مزید پڑھیں...

دوران سجدہ دعا مانگنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : سجدے کے دوران دعا کرنا کیسا ہے ؟ اور کیا صرف مسنون دعا ہی کرنا جائز ہے ؟ تفصیل سے بتا دیں۔ جواب : فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ

مزید پڑھیں...

دوران سجدہ پاؤں کی کیفیت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : دوران سجدہ پاؤں رکھنے کا مسنون طریقہ بتلا کر ممنون فرمائیں ؟ جواب : دورانِ سجدہ دونوں پاؤں ملا کر کھڑے ہوں اور پاؤں کی انگلیوں کو قبلہ رخ کر کے دونوں ایڑیاں ملا کر رکھنی چاہئیں۔ حدیث میں آتا ہے

مزید پڑھیں...

سجدہ کرتے وقت پہلے ہاتھ زمین پر رکھیں یا گھٹنے ؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : سجدہ کرتے وقت پہلے ہاتھ زمین پر رکھیں یا گھٹنے اگر دونوں کی احادیث صحیح ہیں تو ترجیح کسے دیں گے ؟ جواب : زیادہ صحیح بات یہ ہے کہ سجدہ کے لیے جھکتے وقت پہلے زمین ہر ہاتھ رکھنے چاہئیں

مزید پڑھیں...

کیا رفع الیدین کا حکم منسوخ ہو چکا ہے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ہم اہلحدیث نماز میں رفع الیدین کرتے ہیں، احناف کہتے ہیں یہ منسوخ ہو چکا کیا واقعی ایسا ہے ؟ جواب : رفع الیدین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی متواتر احادیث سے ثابت ہے۔ کسی بھی صحیح حدیث سے

مزید پڑھیں...

فرائض کی آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی سورت پڑھنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا فرائض کی آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے علاوہ بھی کوئی سورت پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب : فرائض کی آخری دو رکعات میں فاتحہ کے علاوہ کوئی سورت پڑھنا جائز ہے اور یہ جواز صحیح حدیث سے ثابت ہے۔

مزید پڑھیں...

اونچی آواز سے آمین کہنے کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : سورۃ فاتحہ کے بعد بلند آواز سے آمین کہنے کی سنت رسول اور آثار صحابہ سے کیا دلیل ہے ؟ جواب : آمین بالجہر کئی ایک احادیث سے ثابت ہے جن میں سے چند حسبِ ذیل ہیں : ➊ سیدنا وائل

مزید پڑھیں...

أیما امرأۃ سألت زوجہا الطلاق

فتویٰ علمائے حرمین حدیث: أیما امرأۃ سألت زوجہا الطلاق ۔ ۔ ۔ کاکیا مطلب ہے؟ سوال: اس حدیث: أيما امرأة سألت زوجها طلاقا بغير ما بأس فحرام عليها رائحة الجنة [صحيح سنن أبى داود ، رقم الحديث 2226] کا مفہوم کیا ہے؟ جواب: چونکہ عورت ناقص عقل و دین کی

مزید پڑھیں...

عورت کا اپنے خاوند سے اس کے ایک اور شادی کرنے پر طلاق کا مطالبہ کرنے کا حکم

  فتویٰ علمائے حرمین عورت کا اپنے خاوند سے اس کے ایک اور شادی کرنے پر طلاق کا مطالبہ کرنے کا حکم سوال: جب میرے خاوند نے ایک اور عورت سے شا دی کرنے کا ارادہ کیا اور مجھے اس سے آگاہ کیا تو میں نے اس سے کنارہ کشی

مزید پڑھیں...

دل میں مخفی طلاق کا حکم

  فتویٰ علمائے حرمین دل میں یا الفاظ ادا کر کے مخفی طلاق کا حکم سوال: میں ایک شادی شدہ شخص ہوں ، میرے چار بچے ہیں ، میرے اور میری بیوی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں لیکن ایک دن کی بات ہے کہ میں نے اپنے دل میں کہا:

مزید پڑھیں...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!

جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء