تحریر: فضیلۃ الشیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ
مولانا رومی کا شمار گمراہ صوفیا میں
سوال: "مولانا رومی” کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
جواب: محمد بن محمد بن حسین بن احمد، رومی (672ھ) کا شمار گمراہ صوفیا میں ہوتا ہے۔ مولانا رومی کی کتاب "اسرار نامہ” تصوف پر مشتمل ہے۔ فارسی میں منظوم کلام "مثنوی” بھی مشہور ہے۔ یاد رہے کہ ایسے صوفیا اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں، ان کے عقائد ونظریات ملحدانہ ہیں۔