اقامت کے وقت دائیں اور بائیں منہ پھیرنا
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : اقامت کے وقت دائیں اور بائیں منہ پھیرنا کیسا ہے ؟ جواب : اقامت کے وقت دائیں بائیں منہ پھیرنا شریعت سے ثابت نہیں۔ اس کے بارے میں ایک روایت پیش کی جاتی ہے، ملاحظ فرمائیں : عن بلال، قال : أمرنا رسول الله صلى الله عليه […]
عورت کا دستانوں میں نماز ادا کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دستانوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : عورت کا دستانے پہن کر نماز ادا کرنا جائز ہے۔ عورت دوران نماز کسی اجنبی شخص کے پاس نہ ہونے کی صورت میں چہرے کے علاوہ تمام جسم ڈھانپنے کی […]
چھوٹے بچوں کا مسجد میں آنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا والدین اپنے ساتھ چھوٹے بچوں کو مساجد میں لا سکتے ہیں ؟ جواب : مسجدوں میں چھوٹے بچوں اور بچیوں کا آنا شرعاً جائز و مستحب ہے بشرطیکہ وہ پاک صاف ہوں۔ ➊ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ […]
جامع دعا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ”اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الدَّعَوَاتِ: 6389] فوائد : سیدنا انس رضی اللہ عنہ […]
نماز جنازہ میں «وجل ثناءك» پڑھنا
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : نماز جنازہ میں وجل ثناءك کے الفاظ پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب : نماز جنازہ میں ثنا پڑھتے وقت یہ الفاظ پڑھنا جائز نہیں، کیونکہ : ان کے بارے میں کوئی دلیل شرعی نہیں۔ بعض غیر متعلق اور غیر ثابت روایات کا کوئی اعتبار نہیں۔ ایسا کرنا […]
ممنوعہ اوقات میں تحیۃ المسجد پڑھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تحیۃ المسجد پڑھنا ضروری ہے اور کیا یہ رکعات ممنوعہ اوقات میں بھی ادا کی جا سکتی ہیں ؟ جواب : ہمارے نزدیک سب سے زیادہ صحیح موقف یہ ہے کہ تحیۃ المسجد کی رکعات کسی وقت بھی ادا کی جا سکتی ہیں کیونکہ رسول […]
مسجد میں سترے کی ضرورت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مسجد میں نماز کے لیے سترہ ضروری ہے۔ بعض لوگ اسے صحرا کے لیے خاص سمجھتے ہیں۔ صحیح بات کی طرف رہنمائی فرما دیں۔ جواب : جب آدمی نماز ادا کرنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو شیطان اسے مختلف وساوس میں مبتلا کرنے کی […]
نماز کے لیے زبان سے نیت کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز کے لیے زبان سے نیت کی جا سکتی ہے اور کیا کسی صحابی کے عمل سے اس کا ثبوت ملتا ہے ؟ جواب : نیت کا معنی قصد اور ارادہ ہے۔ تمام اہل علم کا اتفاق ہے کہ قصد و ارادہ دل کا فعل […]
نماز میں پاؤں سے پاؤں ملانا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز کے دوران میرے ایک دوست جو پاؤں کی چھوٹی انگلی سے انگلی ملاتے ہیں اس پر کچھ حضرات کہتے ہیں کہ یہ بدعت ہے، براہ کرم قرآن و حدیث سے یہ جواب دیں ؟ جواب : نماز کے دوران صف درست کرنا اقامت صلوٰۃ میں […]
نماز میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے ؟
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دوران نماز رفع الیدین کرتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے برابر تک لے جانا چاہئیے یا کانوں کے برابر تک ؟ اور کیا رفع الیدین ساری نماز میں کرنا چاہیئے یا صرف پہلی رکعت (یعنی تکبیر اولیٰ) میں ؟ جواب : […]
دوران نماز ہاتھ باندھنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : نماز میں رکوع سے پہلے اور اس کے بعد ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں ؟ جواب : رکوع سے پہلے اور بعد حالت قیام میں ہاتھ باندھنا سنت ہے، وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث سے ثابت ہے […]
نمازی سجدہ میں جاتے وقت گھٹنے پہلے زمین پر رکھے یا ہاتھ ؟
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سجدہ میں جاتے وقت گھٹنوں کا زمین پر پہلے رکھنا زیادہ صحیح ہے یا ہاتھوں کا ؟ جواب : صحیح تر یہ ہے کہ پہلے گھٹنے، پھر ہاتھ اور پھر چہرے کو زمین پر رکھا جائے۔ اس کی دلیل سیدنا وائل […]
نماز میں شکوک و شبہات
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : مجھے اکثر اوقات نماز میں رکعتوں کی تعداد میں شک ہو جاتا ہے، حالانکہ میں بلند آواز سے قرأت کرتی ہوں تاکہ پڑھا ہوا یاد رہے، اس کے باوجود میں شک میں مبتلا ہو جاتی ہوں۔ جب میں نماز سے فارغ […]
تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا دوران تشہد انگشت شہادت کو حرکت دینا مسنون ہے ؟ جواب : دورانِ تشہد انگشتِ شہادت کو حرکت دینی چاہیے کیونکہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے جب کہ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے : ثُمَّ […]