سورۂ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز میں بسم الله الرحمن الرحيم صرف پہلی رکعت میں ثناء کے بعد پڑھی جائے یا ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ ؟ اسی طرح بسم الله الرحمن الرحيم جہری پڑھنی چاہئیے یا سری ؟ جواب : سورۂ فاتحہ کے شروع میں ”بسم اللہ الرحمٰن […]

دوران قرأت ہر آیت پر وقف

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : قرأت کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟ کیا ہر آیت پر ٹھہرنا ضروری ہے ؟ جواب : قرأت ِ قرآن کا مسنون اور افضل طریقہ یہی ہے کہ آدمی تلاوت کرتے وقت ہر آیت پر وقف کرے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا […]

دوران جماعت صف بندی

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ أَقِيمُوا الصُّفُوفَ فَإِنِّي أَرَاكُمْ خَلْفَ ظَهْرِي ”دوران جماعت اپنی صفوں کو سیدھا رکھا کرو میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الْأَذَانِ: 718] فوائد : صفوں کو کیسے سیدھا کیا جائے۔ اس کے متعلق سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں […]

دوران جماعت مقتدیوں کا خیال رکھا جائے

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ لِلنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ [صحيح البخاري/كِتَاب الْأَذَانِ: 703] ” جو شخص دوسروں کی امامت کرائے اسے چاہئے کہ تخفیف سے کا م لے۔ “ فوائد : دوران جماعت امام کو چاہئے کہ وہ مقتدی حضرات کا خیال رکھے، کیونکہ ان میں ناتواں، بوڑھے، بیمار اور […]

نماز میں آیات کا جواب دینا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ہمارے ہاں نماز میں امام جب سورۃ الاعلیٰ پڑھتا ہے تو مقتدی اس کا جواب دیتے ہیں کیا ایسا کرنا سنت رسول سے ثابت ہے ؟ جواب : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ” كَانَ […]

نماز میں قرآن سے دیکھ کر قرأت کرنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نفل نماز (جیسے تراویح) میں قرآن مجید سے دیکھ کر قرأت کی جا سکتی ہے ؟ احناف اس کے قائل نہیں، قرآن و سنت کی رو سے مسئلہ واضح فرما دیں۔ جواب : نماز میں قرآن مجید اٹھا کر قرأت کرنا جائز و درست ہے […]

قراءت میں سورتوں کی ترتیب

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد قراءت میں سورتوں کی ترتیب ملحوظ رکھنا ضروری ہے ؟ ہمارے بعض بھائی اسے سنت کہتے ہیں ؟ تفصیل سے جواب دیں۔ جواب : نماز میں بہتر تو یہی ہے کہ قرآن پاک کی قرأت موجودہ ترتیب کے مطابق […]

قصداً ترک کی ہوئی نمازوں کی قضا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کوئی شخص جان بوجھ کر نماز ترک کر دے پھر جب اللہ اسے توبہ کی توفیق دے تو کیا وہ اپنی ترک کی ہوئی نمازیں قضا کرے گا یا نہیں ؟ جواب : جب کوئی آدمی جان بوجھ کر نماز چھوڑ دے تو اسے اللہ […]

فرائض کی آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی سورت پڑھنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا فرائض کی آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے علاوہ بھی کوئی سورت پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب : فرائض کی آخری دو رکعات میں فاتحہ کے علاوہ کوئی سورت پڑھنا جائز ہے اور یہ جواز صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ صحیح مسلم میں حدیث ہے […]

سجدہ کرتے وقت پہلے ہاتھ زمین پر رکھیں یا گھٹنے ؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : سجدہ کرتے وقت پہلے ہاتھ زمین پر رکھیں یا گھٹنے اگر دونوں کی احادیث صحیح ہیں تو ترجیح کسے دیں گے ؟ جواب : زیادہ صحیح بات یہ ہے کہ سجدہ کے لیے جھکتے وقت پہلے زمین ہر ہاتھ رکھنے چاہئیں جیسا کہ حضرت ابوہریرہ رضی […]

اگر نمازی بھول کر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر نمازی بھول کر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور اسے حالت قیام میں یاد آ جائے کہ میں پانچویں رکعت میں کھڑا ہوں تو کیا اس وقت بیٹھ جائے یا باقی رکعت ادا کر کے بیٹے پھر سلام پھیرے ؟ احناف کا موقف […]

قبر والی مسجد میں نماز کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ قبر والی مسجد میں نماز کا حکم سوال: جن مسجدوں میں قبریں بنی ہوئی ہوں ان میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟ جواب: ان میں نماز پڑھنا درست نہیں ، بلکہ اس نماز کو دہرانا ضروری ہے ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد […]

بے نماز شخص کو لڑکی کا رشتہ دینا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا کوئی شخص اپنی بیٹی کا رشتہ بے نمازی سے کر سکتا ہے؟ جواب : بے نمازی کو لڑکی کا رشتہ نہیں دیا جا سکتا بشر طیکہ لڑکی خود صوم و صلاۃ کی پابند ہو۔ قرآن مجید میں ہے : « أَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ […]

نماز میں ایک آیت سے کم تلاوت کرنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز میں ایک آیت سے کم (سورہ بقرہ کی آخری آیت) قراءت کرنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب : نماز کے اندر ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ لازم ہے، اس سے زائد جتنی چاہے قرأت کرلیں، خواہ فاتحہ کے بعد ایک آیت پڑھیں یا […]

1 5 6 7 8 9 28
1