سلسل البول کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کسی شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو نماز کس طرح ادا کرے ؟ اور کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا ہے ؟ جواب : اگر کسی شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آتے رہتے ہوں تو وہ ہر نماز کے لیے وضو […]

عورت کے لئے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورت کے لئے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا ہاتھ، پاؤں کا ڈھانپنا واجب ہے یا انہیں کھول رکھنا بھی جائز ہے ؟ خصوصاً جب اس کے پاس اجنبی لوگ نہ ہوں یا وہ عورتوں […]

عورت کا دستانوں میں نماز ادا کرنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دستانوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : عورت کا دستانے پہن کر نماز ادا کرنا جائز ہے۔ عورت دوران نماز کسی اجنبی شخص کے پاس نہ ہونے کی صورت میں چہرے کے علاوہ تمام جسم ڈھانپنے کی […]

چھوٹے بچوں کا مسجد میں آنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا والدین اپنے ساتھ چھوٹے بچوں کو مساجد میں لا سکتے ہیں ؟ جواب : مسجدوں میں چھوٹے بچوں اور بچیوں کا آنا شرعاً جائز و مستحب ہے بشرطیکہ وہ پاک صاف ہوں۔ ➊ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ […]

نماز جنازہ میں «وجل ثناءك» پڑھنا

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : نماز جنازہ میں وجل ثناءك کے الفاظ پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب : نماز جنازہ میں ثنا پڑھتے وقت یہ الفاظ پڑھنا جائز نہیں، کیونکہ : ان کے بارے میں کوئی دلیل شرعی نہیں۔ بعض غیر متعلق اور غیر ثابت روایات کا کوئی اعتبار نہیں۔ ایسا کرنا […]

مسجد میں سترے کی ضرورت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مسجد میں نماز کے لیے سترہ ضروری ہے۔ بعض لوگ اسے صحرا کے لیے خاص سمجھتے ہیں۔ صحیح بات کی طرف رہنمائی فرما دیں۔ جواب : جب آدمی نماز ادا کرنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو شیطان اسے مختلف وساوس میں مبتلا کرنے کی […]

نماز کے لیے زبان سے نیت کرنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز کے لیے زبان سے نیت کی جا سکتی ہے اور کیا کسی صحابی کے عمل سے اس کا ثبوت ملتا ہے ؟ جواب : نیت کا معنی قصد اور ارادہ ہے۔ تمام اہل علم کا اتفاق ہے کہ قصد و ارادہ دل کا فعل […]

نماز میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے ؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دوران نماز رفع الیدین کرتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے برابر تک لے جانا چاہئیے یا کانوں کے برابر تک ؟ اور کیا رفع الیدین ساری نماز میں کرنا چاہیئے یا صرف پہلی رکعت (یعنی تکبیر اولیٰ) میں ؟ جواب : […]

دوران نماز ہاتھ باندھنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : نماز میں رکوع سے پہلے اور اس کے بعد ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں ؟ جواب : رکوع سے پہلے اور بعد حالت قیام میں ہاتھ باندھنا سنت ہے، وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث سے ثابت ہے […]

نمازی سجدہ میں جاتے وقت گھٹنے پہلے زمین پر رکھے یا ہاتھ ؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سجدہ میں جاتے وقت گھٹنوں کا زمین پر پہلے رکھنا زیادہ صحیح ہے یا ہاتھوں کا ؟ جواب : صحیح تر یہ ہے کہ پہلے گھٹنے، پھر ہاتھ اور پھر چہرے کو زمین پر رکھا جائے۔ اس کی دلیل سیدنا وائل […]

نماز میں شکوک و شبہات

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : مجھے اکثر اوقات نماز میں رکعتوں کی تعداد میں شک ہو جاتا ہے، حالانکہ میں بلند آواز سے قرأت کرتی ہوں تاکہ پڑھا ہوا یاد رہے، اس کے باوجود میں شک میں مبتلا ہو جاتی ہوں۔ جب میں نماز سے فارغ […]

فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا کی حیثیت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز کے بعد مروجہ اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت کے متعلق آگاہ فرما دیں ؟ جواب : دور حاضر میں فرض نمازوں کے بعد امام اور مقتدی مل کر جو اجتماعی دعا کا اہتمام کرتے ہیں اس کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی […]

ننگے سر جماعت کرانے کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ ننگے سر جماعت کرانے کا حکم سوال : کیا کوئی آدمی ننگے سر جماعت کرا سکتا ہے ؟ اگر کرا سکتا ہے تو دلائل سے آگاہ کریں۔ جواب : حافظ عبدالمنان نور پوری حفظہ اللہ اس کا جواب دیتے ہوئے رقمطراز ہیں : ”ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ اور […]

ایک مسجد میں دو جماعتیں

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا جماعت ہو جانے کے بعد رہ جانے والے افراد دوسری جماعت کروا سکتے ہیں ؟ کچھ لوگ اسے مکروہ خیال کرتے ہیں۔ جواب : ایک ہی مسجد میں دو بار جماعت کرانے کا جواز صحیح احادیث میں موجود ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، […]

1 2 3 4 5 6 28
1