سونے کی نئی قیمت کے مطابق خرید و فروخت
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 44- انتہائی قلیل استعمال شدہ سونے کی نئی قیمت کے مطابق خرید و فروخت تھوڑے سے استعمال شدہ سونے کی نئی قیمت کے مطابق بیع، اگر تو فروخت کرنے والے کی جانب سے دھوکا دیتے ہوئے کی جائے، تو حرام ہے کیونکہ فرمان نبوی ہے: ”جس […]
اچھی اور میٹھی بات صدقہ ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ وَالْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ ”اچھی اور میٹھی بات بھی صدقہ ہے۔ “ [صحيح بخاري/الجهاد : 2989 ] فوائد : کسی کے ساتھ اچھی بات شیریں انداز سے کرنا اس کے دل کی خوشی کا باعث ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کسی بندے کے دل کو خوش […]
سلام کو عام کرنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ، وَعَلَى مَنْ لَمْ تَعْرِفْ ”ہر شخص کو سلام کہو خواہ تم اسے پہچانو یا نہ پہچانو۔ “ [صحيح بخاري/الاستيذان : 6236 ] فوائد : ملاقات کے وقت سلام کرنا ہمارے دین اسلام کا ایک شعار ہے۔ اگر ملنے والے پہلے سے […]
بولی کے ذریعے خرید و فروخت کا شرعی طریقہ
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بولی کے ذریعے خرید و فروخت سودے پر سودا کرنے کے معاملے میں کچھ تفصیل ہے، اگر وہ بولی کھلی رہے، سامان پر آواز لگائی جائے اور مزید کی طلب کی جائے تو ایسی صورت میں اگر انسان کسی دوسرے سودے پر اضافہ کر دے تو […]
فحش رسالوں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ فحش رسالوں کی خرید و فروخت فحش رسالوں کی تجارت کا کام کرنا جائز نہیں جن پر بے پردہ عورتوں کی تصویریں ہوں، کیونکہ یہ فساد اور برائی کا ذریعہ ہیں۔ وسیلے اور ذریعے کا بھی وہی حکم ہوتا ہے جو اس کی غرض و غایت […]
انحراف کے حامل رسائل جاری کرنے، اور انہیں خریدنے کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ انحراف کے حامل رسائل جاری کرنے، ان میں کام کرنے اور انہیں خریدنے کا حکم ایسے رسائل نکالنا جائز نہیں جو عورتوں کی تصویریں شائع کرنے پر مشتمل ہوں یا زنا کاری، اغلام بازی، فحاشی یا منشیات وغیرہ استعمال کرنے کے اعلانات اور ہر ایسی چیز […]
کمپنیوں میں شراکت کے لیے دوسروں کے نام خریدنے کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کمپنیوں میں شراکت کے لیے دوسروں کے نام خریدنے کا حکم شیئرنگ کمپنیوں اور بنکوں میں شریک کار ہونے کے لیے دوسروں کے نام خریدنا حرام اور جعل سازی ہے، لہٰذا ایسا کرناجائز نہیں۔ مالک نام بیچ کر جو قیمت وصول کرتا ہے وہ اس کے […]
ممنوع اسلحے کی خرید و فروخت
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سربراہ مملکت کی طرف سے جس اسلحے کی خرید و فروخت ممنوع قرار دی جائے اس کی خرید وفروخت جائز نہیں کیونکہ فرمان خداوندی ہے: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ» [النساء: 59] ”اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ […]
شہری کا دیہاتی کے لیے بیع کرنا
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ شہری کا دیہاتی کے لیے بیع کرنا اور (تجارتی) قافلوں کو باہر ہی مل لینا شہری کا دیہاتی کے لیے بیع کرناجائز ہے نہ قافلوں کو ملنا ہی، یہ وہ لوگ ہیں جو اپنا سامان بیچنے کے لیے بازاروں اور منڈیوں میں لے کر آتے ہیں، […]
کرنسی کا لین دین
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 51- کرنسی کی خرید و فروخت کا حکم اس میں کوئی حرج نہیں، اگر کوئی شخص ڈالر یا کوئی بھی کرنسی خرید لیتا ہے پھر اسے اپنے پاس محفوظ رکھتا ہے، اس کے بعد، جب اس کا ریٹ چڑھ جاتا ہے اور وہ اسے بیچ دیتا […]
چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 52- چوری شدہ مال کی خرید و فروخت کا حکم جسے علم ہو کہ سامان چوری کا ہے، اس کے لیے اسے خریدنا حرام ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ایسا کرنے والے کے فعل پر ناپسندیدگی کا اظہار کرے، اسے نصیحت کرے کہ […]
نرم مزاجی
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ يُحْرَمْ الرِّفْقَ يُحْرَمْ الْخَيْرَ ”جو آدمی نرم مزاجی سے محروم کیا گیا وہ ہر قسم کی بھلائی سے محروم کر دیا گیا۔ “ [صحيح/مسلم البر والصلة والآداب : 6598 ] فوائد : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ انسان کی اچھائیوں اور بھلائیوں کا سرچشمہ […]
زبان کی حفاظت
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ يَضْمَنْ لِي مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ، وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ أَضْمَنْ لَهُ الْجَنَّةَ ”جو شخص مجھے اس چیز کی جو اس کے دونوں جبڑوں اور دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے، کی ضمانت دے دے تو میں اس کے لئے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ “ [صحيح بخاري/الرقاق […]
غصہ کے وقت نفس پر کنٹرول رکھنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ، إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ ”پہلوان وہ نہیں جو مد مقابل کو پچھاڑ دے بلکہ شہ زور وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے۔ “ [صحيح بخاري/الادب : 6114 ] فوائد : انسانی بری عادتوں میں غصہ […]