صالحین کو پکارنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ ان باتوں کا جاننا ہر مسلمان کے لیے نہایت ضروری ہے کیوں کہ ان پر زمانہ جاہلیت کے اہل کتاب اور امی عمل پیرا تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی مخالفت کی تھی۔ حقیقت یہ […]
انتشار کی زندگی یا فرقوں میں بٹ جانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت منتشر تھے اور سمع و طاعت کو ذلت و حقارت کی نظر سے دیکھتے تھے اللہ نے ان کو مل کر رہنے کا حکم دیا اور تفرقہ سے منع کیا۔ ✿ ارشاد باری ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا […]
صاحب امر کی مخالت
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ صاحب امر کی مخالت کرنا اور اس کی نافرمانی کرنا اہل جاہلیت کے نزدیک بڑی خوبی کی بات تھی اور کچھ لوگ تو اسے دینداری خیال کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی مخالفت کی اور […]
اہل جاہلیت اور تقلید
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کا دین جن اصولوں پر مبنی تھا ان میں سب سے بڑی چیز تقلید تھی۔ یہ اگلے پچھلے تمام کافروں کا سب سے بڑا قاعدہ تھا، جیسا کہ اللہ نے ارشاد فرمایا : وَكَذَلِكَ مَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ […]
فاسق عالم یا جاہل عابد کی اقتداء
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ فاسق علماء اور جاہل عابدوں کی اقتداء کرنے سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے۔ ارشاد باری ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْأَحْبَارِ وَالرُّهْبَانِ لَيَأْكُلُونَ أَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّـهِ [ 9-التوبة:34] ” مؤمنو […]
بلا دلیل باپ دادا کے عمل کو حجت بنانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ صحیح دلیل اور عقل و حکمت کے بغیر گزشتہ زمانے کے لوگوں کے عمل کو دلیل بنانا اہل جاہلیت کا شیوہ تھا جیسے اللہ تعالیٰ نے ان آیات کے ذریعے باطل قرار دیا : قَالَ فَمَنْ رَبُّكُمَا يَا مُوسَى ٭ […]
حق پرستوں کی قلت تعداد کو حق کے خلاف دلیل بنانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کا شیوہ تھا کہ کثرت تعداد پر اعتماد کرتے اور سواد اعظم کو دلیل بناتے تھے ان کے نزدیک تعداد کی قلت اس چیز کے باطل ہونے کی دلیل تھی اس کی تردید میں اللہ تعالی نے یہ […]
غیر مانوس چیز کو باطل سمجھنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت ہر اس چیز کو باطل سمجھتے تھے جو ان کے نزدیک غیر مانوس اور اجنبی ہوتی اللہ نے اس خیال کی تردید فرمائی : فَلَوْلَا كَانَ مِنَ الْقُرُونِ مِنْ قَبْلِكُمْ أُولُو بَقِيَّةٍ يَنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِي الْأَرْضِ إِلَّا […]
اہل قوت و تدبر کا اپنی طاقت اور ہوشیاری سے فریب کھانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت اس فریب میں مبتلا تھے کہ جن کو فہم و ادراک کی قوت اور اقتدار حاصل ہے وہ گمراہ نہیں ہو سکتے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے اس باطل خیال کی تردید فرمائی۔ فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُسْتَقْبِلَ أَوْدِيَتِهِمْ […]
مالداروں کا اپنی دولت سے فریب کھانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت سمجھتے تھے کہ جن کو دنیا میں ملتی ہے وہ اللہ کے محبوب ہوتے ہیں جیسا کہ اللہ نے فرمایا ہے۔ وَمَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِنْ نَذِيرٍ إِلَّا قَالَ مُتْرَفُوهَا إِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُمْ بِهِ كَافِرُونَ ٭ وَقَالُوا نَحْنُ […]
اہل حق کے کمزور ہونے کی وجہ سے حق کو حقیر سمجھنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کسی چیز کو محض اس لئے باطل سمجھتے تھے کہ اس پر چلنے والے کمزور غریب لوگ ہیں جیسا کہ حضرت نوح علیہ السلام کی قوم نے ان سے کہا: كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ الْمُرْسَلِينَ ٭ إِذْ قَالَ لَهُمْ […]
اہل حق پر جھوٹا الزام لگانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ جاہلیت کی ایک عادت یہ بھی تھی کہ اہل حق پر عدم اخلاص اور طلب دنیا کا الزام لگاتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح کی زبان سے ان کے اس بے ہودہ الزام کی تردید فرمائی، فرمایا : قَالُوا […]
حق کی مدد سے محض اس لئے انکار کرنا کہ اس کے ہمنوا کمزور لوگ ہیں
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کی ایک عادت یہ بھی تھی کہ وہ حق کو قبول کرنے سے محض اس لئے انکار کرتے تھے کہ اس کے ماننے والے کمزور اور غریب لوگ ہیں۔ ایسا وہ تکبر و غرور کی وجہ سے کرتے […]
کسی چیز کو بلاوجہ ناحق سمجھنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت حق کو محض اس لیے بھی ٹھکراتے تھے کہ وہ کہتے تھے کہ اگر یہ دین حق ہوتا تو پہلے حقدار اس کے ہم ہوتے، جیسا کے اللہ کا ارشاد ہے : وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا لَوْ […]