تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 81

وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
اور وہ جو مجھے موت دے گا، پھر مجھے زندہ کرے گا۔ En
اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا
En
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 75 میں تا آیت 83 میں گزر چکی ہے۔