تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 79

وَ الَّذِیۡ ہُوَ یُطۡعِمُنِیۡ وَ یَسۡقِیۡنِ ﴿ۙ۷۹﴾
اور وہی جو مجھے کھلاتا ہے اور مجھے پلاتا ہے۔ En
اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے
En
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 75 میں تا آیت 83 میں گزر چکی ہے۔