تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 77

فَاِنَّہُمۡ عَدُوٌّ لِّیۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۷۷﴾
سو بلاشبہ وہ میرے دشمن ہیں، سوائے رب العالمین کے۔ En
وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)
En
بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 75 میں تا آیت 83 میں گزر چکی ہے۔