تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 78

الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾
وہ جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی مجھے راستہ دکھاتا ہے۔ En
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے
En
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 75 میں تا آیت 83 میں گزر چکی ہے۔