تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 76

اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ﴿۫ۖ۷۶﴾
تم اور تمھارے پہلے باپ دادا۔ En
تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
En
تم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 75 میں تا آیت 83 میں گزر چکی ہے۔