ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 38

اِنَّکُمۡ لَذَآئِقُوا الۡعَذَابِ الۡاَلِیۡمِ ﴿ۚ۳۸﴾
بلاشبہ تم یقینا دردناک عذاب چکھنے والے ہو۔ En
بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو
En
یقیناً تم دردناک عذاب (کا مزه) چکھنے والے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔