اس آیت کی تفسیر آیت 83 میں تا آیت 85 میں گزر چکی ہے۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
84۔ فرمایا: ”حق بات یہ ہے اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿قَالَ ﴾ اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: ﴿فَالْحَقُّ١ٞوَالْحَقَّاَ٘قُوْلُ﴾”سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں۔“ یعنی حق میرا وصف اور حق میرا قول ہے ﴿لَاَمْلَ٘ــَٔنَّجَهَنَّمَمِنْكَوَمِمَّنْتَبِعَكَمِنْهُمْاَجْمَعِیْنَ ﴾”کہ میں تجھ سے اور ان سے جو تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھردوں گا۔“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{قال} الله تعالى: {فالحقُّ والحقَّ أقولُ}؛ أي: الحقُّ وصفي والحقُّ قولي، {لأملأنَّ جهنَّم منك ومِمَّن تَبِعَكَ منهم أجمعينَ}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔