اس آیت کی تفسیر آیت 16 میں تا آیت 18 میں گزر چکی ہے۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
17۔ اور یہ بات اللہ تعالیٰ پر کچھ دشوار نہیں
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَمَاذٰلِكَعَلَىاللّٰهِبِعَزِیْزٍ ﴾”اور یہ اللہ کو کچھ مشکل نہیں۔“ یعنی کوئی چیز اللہ تعالیٰ کے قبضہء قدرت سے باہر نہیں اور کوئی ہستی اسے عاجز نہیں کر سکتی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وما ذلك على الله بعزيزٍ}؛ أي: بممتنع ولا معجزٍ له.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔