تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ فاطر (35) — آیت 17

وَ مَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیۡزٍ ﴿۱۷﴾
اور یہ اللہ پر کچھ مشکل نہیں۔ En
اور یہ خدا کو کچھ مشکل نہیں
En
اور یہ بات اللہ کو کچھ مشکل نہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿وَمَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ اور یہ اللہ کو کچھ مشکل نہیں۔ یعنی کوئی چیز اللہ تعالیٰ کے قبضہء قدرت سے باہر نہیں اور کوئی ہستی اسے عاجز نہیں کر سکتی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{وما ذلك على الله بعزيزٍ}؛ أي: بممتنع ولا معجزٍ له.