کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: ورس (ایک قسم کی زرد رنگ کی بوٹی) کے احکام کے متعلق جو منقول ہے۔
حافظ ثناء اللہ
ہشام بن یوسف فرماتے ہیں کہ اہل حفاش نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی ایک تحریر نکالی جو چمڑے کے ٹکڑے میں تھی جس میں انہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ ورس کا عشر ادا کریں۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا یہ حکم ثابت ہے یا نہیں اور یمن میں اس پر کام کیا جاتا ہے۔ اگر وہ ثابت ہے تو پھر اس کی مقدار زکات کم ہو یا زیادہ، اس میں زکات ہے۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا یہ حکم ثابت ہے یا نہیں اور یمن میں اس پر کام کیا جاتا ہے۔ اگر وہ ثابت ہے تو پھر اس کی مقدار زکات کم ہو یا زیادہ، اس میں زکات ہے۔