حدیث نمبر: A3
حافظ ثناء اللہ

ہشام بن یوسف فرماتے ہیں کہ اہل حفاش نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی ایک تحریر نکالی جو چمڑے کے ٹکڑے میں تھی جس میں انہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ ورس کا عشر ادا کریں۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا یہ حکم ثابت ہے یا نہیں اور یمن میں اس پر کام کیا جاتا ہے۔ اگر وہ ثابت ہے تو پھر اس کی مقدار زکات کم ہو یا زیادہ، اس میں زکات ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الزكاة / حدیث: A3