حدیث نمبر: 634
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّوفِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ اللَّيْثٍ، وَعَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَا: ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ الْيَحْصِبِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، يَقُولُ: أَخْبَرَتْنِي بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ الْأَسَدِيَّةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَأْمُرُ بِالْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذِّكْرِ، وَالْمَرْأَةُ مِثْلُ ذَلِكَ ". قَالَ: أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ: وَهَذَا الْحَدِيثُ بِهَذِهِ الزِّيَادَةِ فِي مَتْنِهِ، وَالْمَرْأَةُ مِثْلُ ذَلِكَ لَا يَرْوِيهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، غَيْرَ ابْنِ نَمِرٍ هَذَا. قَالَ الشَّيْخُ: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ هَارُونُ بْنُ زِيَادٍ الْحِنَّائِيُّ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ، وَرَوَاهُ أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَلَى الصِّحَّةِ فِي الْإِسْنَادِ وَالْمَتْنِ جَمِيعًا.
حافظ ثناء اللہ
بسرہ بنت صفوان اسدیہ رضی اللہ عنہا نے نبی ﷺ سے سنا کہ آپ ﷺ ”شرمگاہ کو چھونے سے وضو کا حکم دیا کرتے تھے اور عورت بھی اسی طرح کرے گی۔“
(ب) احمد بن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ متن حدیث میں یہ زیادتی «وَالْمَرْأَةُ مِثْلُ ذَلِكَ» ”اور عورت بھی اسی طرح کرے گی“ امام زہری سے ابن نمیر کے علاوہ کوئی بیان نہیں کرتا۔
(ب) احمد بن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ متن حدیث میں یہ زیادتی «وَالْمَرْأَةُ مِثْلُ ذَلِكَ» ”اور عورت بھی اسی طرح کرے گی“ امام زہری سے ابن نمیر کے علاوہ کوئی بیان نہیں کرتا۔
حدیث نمبر: 635
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: ذَكَرَ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ، فِي إِمَارَتِهِ عَلَى الْمَدِينَةِ، أَنَّهُ يَتَوَضَّأُ مَنْ مَسِّ الذِّكْرِ إِذَا أَفْضَى إِلَيْهِ بِيَدِهِ فَأَنْكَرْتُ ذَلِكَ، وَقُلْتُ: لَا وُضُوءَ عَلَى مَنْ مَسَّهُ فَقَالَ: مَرْوَانُ: بَلَى، أَخْبَرَتْنِي بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ مَا يُتَوَضَّأُ مِنْهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَيُتَوَضَّأُ مَنْ مَسَّ الذِّكْرِ " فَقَالَ: عُرْوَةُ فَلَمْ أَزَلْ أُمَارِي مَرْوَانَ حَتَّى دَعَا رَجُلًا مِنْ حَرَسِهِ، فَأَرْسَلَهُ إِلَى بُسْرَةَ يَسْأَلُهَا عَمَّا حَدَّثَتْهُ مِنْ ذَلِكَ، فَأَرْسَلَتِ إِلَيْهِ بُسْرَةُ بِمِثْلِ مَا حَدَّثَنِي عَنْهَا مَرْوَانُ. هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مِنْ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مروان بن حکم نے مدینہ طیبہ میں اپنی امارت کے دوران لکھا کہ شرمگاہ کو چھونے سے وضو کیا جائے جب کسی کا ہاتھ لگ جائے تو میں نے اس کا انکار کیا اور کہا: اس پر وضو نہیں ہے جس نے شرمگاہ کو چھوا۔ مروان کہتے ہیں: مجھے سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ آپ ﷺ کے سامنے ذکر کیا گیا کہ کس چیز سے وضو کیا جائے گا؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”شرمگاہ کو چھونے سے وضو کیا جائے گا۔“ عروہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں ہمیشہ مروان سے بحث و مباحثہ کرتا رہا یہاں تک کہ ایک پہرے دار سیدہ بسرہ رضی اللہ عنہا کی طرف بھیجا تاکہ ان سے سوال کرے کہ وہ اس کے بارے میں کیا بیان کرتی ہیں تو سیدہ بسرہ رضی اللہ عنہا نے ان کی طرف وہی لکھ بھیجا جو مجھ سے مروان بیان کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 636
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ، نا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَمِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ مَسِّ الْمَرْأَةِ فَرْجَهَا أَتَتَوَضَّأُ؟ فَقَالَ: أَخْبَرَنِي ⦗٢١٠⦘ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ " قَالَ: " وَالْمَرْأَةُ كَذَلِكَ " ظَاهَرُ هَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّ قَوْلَهُ: قَالَ: " وَالْمَرْأَةُ مِثْلُ ذَلِكَ " مِنْ قَوْلِ الزُّهْرِيِّ، وَمِمَّا يَدُلُّ عَلَيْهِ أَنَّ سَائِرَ الرُّوَاةِ رَوَوْهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، دُونَ هَذِهِ الزِّيَادَةِ، وَرُوِيَ ذَلِكَ فِي حَدِيثِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، وَلَيْسَ بِمَحْفُوظٍ.
حافظ ثناء اللہ
عبد الرحمن بن نمیر کہتے ہیں کہ میں نے امام زہری سے عورت کے شرم گاہ کو چھونے کے متعلق سوال کیا کہ کیا وہ وضو کرے گی؟ انہوں نے کہا: مجھ کو عبد اللہ بن ابوبکر، عروہ اور مروان بن حکم سے بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کی روایت بیان کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب کسی کا ہاتھ اپنی شرم گاہ کو لگ جائے تو وہ وضو کرلے“ اور عورت بھی اسی طرح کرے گی۔
(ب) اس حدیث کے ظاہر سے پتا چلتا ہے کہ «وَالْمَرْأَةُ مِثْلُ ذٰلِكَ» ”اور عورت بھی اسی طرح کرے“ زہری کا قول ہے۔
(ب) اس حدیث کے ظاہر سے پتا چلتا ہے کہ «وَالْمَرْأَةُ مِثْلُ ذٰلِكَ» ”اور عورت بھی اسی طرح کرے“ زہری کا قول ہے۔
حدیث نمبر: 637
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ رَجَاءٍ الْأَدِيبُ، وَأَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ النَّوقَائِيُّ، بِهَا قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو عُتْبَةَ أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ الْحِجَازِيُّ الْحِمْصِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيُّمَا رَجُلٍ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَأَيُّمَا امْرَأَةٍ مَسَّتْ فَرْجَهَا فَلْتَتَوَضَّأْ " وَرَوَاهُ إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِيُّ، عَنْ بَقِيَّةَ، عَنْ الزُّبَيْدِيِّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيُّ ثِقَةٌ، وَهَكَذَا رَوَاهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، عَنْ عَمْرٍو، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنْ عَمْرٍو.
حافظ ثناء اللہ
شعیب اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھولے تو وہ وضو کرے اور جو عورت اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگالے وہ بھی وضو کرے۔“
حدیث نمبر: 638
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا ابْنُ قُتَيْبَةَ، وَأَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرٍ، قَالَا: ثنا إِدْرِيسُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، ثنا حَمْزَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: هُوَ حَدِيثٌ مِنِ ابْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرٍو. قَالَ الشَّيْخُ: وَخَالَفَهُمْ الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرٍو، فِي إِسْنَادِهِ وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
حافظ ثناء اللہ
عمرو بن شعیب اپنے دادا (رضی اللہ عنہما) سے اسی سند سے اس کے ہم معنی روایت بیان کرتے ہیں۔
(ب) ابواحمد کہتے ہیں کہ حدیث ابن ثوبان عن ابیہ عن عمرو غریب ہے۔ (ج) شیخ کہتے ہیں: مثنی بن صباح نے عمرو کی مخالفت کی ہے اور وہ قوی نہیں۔
(ب) ابواحمد کہتے ہیں کہ حدیث ابن ثوبان عن ابیہ عن عمرو غریب ہے۔ (ج) شیخ کہتے ہیں: مثنی بن صباح نے عمرو کی مخالفت کی ہے اور وہ قوی نہیں۔
حدیث نمبر: 639
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ، أنا أَبُو الْعَبَّاسِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ الْكِرْمَانِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ الْكِرْمَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، نا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، إِحْدَى نِسَاءِ بَنِي كِنَانَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ تَرَى فِي أَحَدِنَا تَمَسُّ فَرْجَهَا، وَالرَّجُلُ يَمَسُّ ذَكَرَهُ بَعْدَمَا يَتَوَضَّأُ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَتَوَضَّأُ يَا بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ " قَالَ عَمْرٌو: وَحَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ مَرْوَانَ أَرْسَلَ إِلَيْهَا لِيَسْأَلَهَا فَقَالَتْ: دَعْنِي، سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعِنْدَهُ فُلَانٌ وَفُلَانٌ وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، فَأَمَرَنِي بِالْوُضُوءِ.
حافظ ثناء اللہ
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا جو بنی کنانہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ کیا فرماتے ہیں ہم سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھوتی ہے یا کوئی مرد اپنی شرمگاہ کو وضو کرنے کے بعد چھوتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے بسرہ بنت صفوان! وہ عورت وضو کرے۔“
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مروان نے ان کی طرف ایک شخص کو بھیجا کہ ان سے سوال کرے، انہوں نے کہا: مجھے چھوڑ دو کہ میں رسول اللہ ﷺ سے سوال کروں، آپ ﷺ کے پاس فلاں فلاں اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما موجود تھے، آپ ﷺ نے مجھ کو وضو کا حکم دیا۔
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مروان نے ان کی طرف ایک شخص کو بھیجا کہ ان سے سوال کرے، انہوں نے کہا: مجھے چھوڑ دو کہ میں رسول اللہ ﷺ سے سوال کروں، آپ ﷺ کے پاس فلاں فلاں اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما موجود تھے، آپ ﷺ نے مجھ کو وضو کا حکم دیا۔
حدیث نمبر: 640
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَطَّةَ الْأَصْبَهَانِيُّ ⦗٢١١⦘ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَكَرِيَّا الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " إِذَا مَسَّتِ الْمَرْأَةُ فَرْجَهَا تَوَضَّأَتْ ". وَهَكَذَا رَوَاهُ عَبْدُ اللهِ الْعُمَرِيُّ، عَنْ أَخِيهِ عُبَيْدِ اللهِ.
حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ: ”جب کوئی عورت اپنی شرمگاہ کو چھوئے تو وضو کرے۔“