«الميت من ذات الجنب شهيد»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پسلی کی بیماری (ذات الجنب) میں مرنے والا شہید ہے۔“

«الميت يبعث في ثيابه التي يموت فيها»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میت اسی لباس میں اٹھائی جائے گی جس میں وہ مری ہو۔“

"الميت يعذب ببكاء الحي إذا قالوا: وا عضداه! وا كاسياه! وا ناصراه! وا جبلاه! ونحو هذا يتعتع ويقال أنت كذلك؟! أنت كذلك؟! "
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میت کو زندہ لوگوں کے رونے پیٹنے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے، جب وہ کہتے ہیں: ہائے میرے سہارے! ہائے میرے پالنے والے! ہائے میرے مددگار! ہائے میرے پہاڑ! اور اس طرح کے کلمات، تو اسے جھنجھوڑا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے: کیا تم ایسے ہی تھے؟! کیا تم ایسے ہی تھے؟!“

«الميت يعذب في قبره بما نيح عليه»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میت کو اس پر کیے گئے نوحے کی وجہ سے قبر میں عذاب دیا جاتا ہے۔“