صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6738
«الميت من ذات الجنب شهيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پسلی کی بیماری (ذات الجنب) میں مرنے والا شہید ہے۔“
«الميت من ذات الجنب شهيد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پسلی کی بیماری (ذات الجنب) میں مرنے والا شہید ہے۔“