صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6740
"الميت يعذب ببكاء الحي إذا قالوا: وا عضداه! وا كاسياه! وا ناصراه! وا جبلاه! ونحو هذا يتعتع ويقال أنت كذلك؟! أنت كذلك؟! "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میت کو زندہ لوگوں کے رونے پیٹنے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے، جب وہ کہتے ہیں: ہائے میرے سہارے! ہائے میرے پالنے والے! ہائے میرے مددگار! ہائے میرے پہاڑ! اور اس طرح کے کلمات، تو اسے جھنجھوڑا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے: کیا تم ایسے ہی تھے؟! کیا تم ایسے ہی تھے؟!“